پروفیسر ارتضی کریم کوعالمی مجاہد اردو  ایوارڈ !

ارتضیٰ کریم تصنیف و تالیف کے شعبے میں گراں قدر خدمات انجام دینے والے اساتذہ کے طور پر معروف ہیں ۔ ’بہار کا اردو ادب ‘ ان کی پہلی کتاب ہے جس کی اشاعت 1986ء میں عمل میں آئی۔ قرۃ العین حیدر، انتظار حسین اور جوگندر پال کی مجموعی ادبی خدمات کا…

غزل – زمیں والوں کی بستی میں سکونت چاہتی ہے

احمد اشفاق زمیں والوں کی بستی میں سکونت چاہتی ہے مری فطرت ستاروں سے اجازت چاہتی ہےعجب ٹھہرائو پیدا ہو رہا ہے روز و شب میں مری وحشت کوئی تازہ اذیت چاہتی ہےمیں تجھکو لکھتے لکھتے تھک چکا ہوں میری دنیا مری تحریر اب ہر پل محبت چاہتی…

غزل – اب کسی خواب کی تعبیر نہیں چاہتا میں

احمد اشفاق اب کسی خواب کی تعبیر نہیں چاہتا میں کوئی صورت پسِ تصویر نہیں چاہتا میںچاہتا ہوں تجھے گفتار سے قائل کر لوں بات میں لہجہء شمشیر نہیں چاہتا میںمدعا ہے کہ مرا حق مجھے واپس مجھے مل جائے تیرے اجداد کی جاگیر نہیں چاہتا میں…

غزل – جتنی ہم چاہتے تھے اتنی محبت نہیں دی

احمد اشفاق، دوحہ جتنی ہم چاہتے تھے اتنی محبت نہیں دی خواب تو دے دیے اس نے، ہمیں مہلت نہیں دیبکتا رہتا سرِ بازار کئی قسطوں میں شکر ہے میرے خدا نے مجھے شہرت نہیں دیاس کی خاموشی مری راہ میں آبیٹھی ہے میں چلا جاتا مگر اس نے اجازت…

غزل – سب جل گیا جلتے ہوئے خوابوں کے اثر سے

احمد اشفاق سب جل گیا جلتے ہوئے خوابوں کے اثر سے اٹھتا ہے دھواں دل سے نگاہوں سے جگر سے روٹھے ہوئے سورج کو منانے کی لگن میں ہم لوگ سر شام نکل پڑتے ہیں گھر سے آج اسکے جنازے میں ہے اک شہر صف آراء کل مر گیا جو آدمی تنہائی کے ڈر سے اس عہد…