اندھیری رات میں گرج چمک

"۔۔۔۔۔تم کہاں ہو مجھے اپنا ہاتھ دو، ہم ایک ساتھ چلتے ہیں، اگر دونوں میں سے کسی کو ٹھوکر لگے گی تو دوسرا اس کا سہارا بنے گا۔۔۔۔تم ٹھیک کہتے ہو لیکن تم کہاں ہو مجھے کچھ نظر نہیں آ رہا ۔۔۔۔۔ اس لیے میں نے تم سے کہا تھا کہ جدا نہ ہو ، دیکھنے کے…