بشریٰ ناہید

بشریٰ ناہید

اورنگ آباد

اسلام میں امن، ترقی اور نجات کا تصور

اپنے ہم وطنوں کو بتانے کی ضرورت ہیکہ کسطرح سودی نظام'کالابازاری' رشوت خوری 'کرپشن 'ذخیرہ اندوزی نے ملک کی ترقی کو خطرے میں ڈالا هوا هے - اسلام کا معاشی نظام' زکوٰۃ کا اجتماعی نظم' غیر سودی لین دین 'شفاف تجارت کس طرح ملک کو خوشحالی سے ہمکنار کرتی ہیں-  ہمیں بتانے کی ضرورت هیکہ نجات کا مطلب صرف اس دنیا کی پریشانیوں سے چھٹکارا پانا نہیں ہے

مزید پڑھیں >>