ماں

اچانک مجھے خیال آیا کہ تم کہیں پرنالے میں نہ پھنس گئے ہو۔ میں دوڑتی ہوئی اوپر گئی اور دیکھا تو تم آدھے دوسری منزل پر اور آدھے تیسری منزل پر لٹکے میٹھی…

وَإِنَّا لَمُوسِعُونَ

’’کائنات پھیل رہی ہے‘‘ یہ بات سائنس دانوں نے کسی ریاضی کی مدد سے معلوم نہیں کی۔ جیسا کہ عموماً ہوتاہے۔ پہلے کوئی تھیوری ڈیولپ ہوتی ہے اور اس کی ریاضی کو…

نظم

آج کا دن بھی اُسی رنگ میں بیتا وہی آہنگ، وہی صوت و صفت آج بھی تھی

دریا زادہ

جس طرح دریا ایک مچھیرے کے لیے کچھ اور چیز ہے۔ اور کسی شہری خاتون کے لیے ایک اور چیز۔ اس پر مستزاد مرور زمانی ہے۔ جو لفظوں کے معانی پر اثر انداز ہو کر ان کی…

مائیگرین وِد اورا

مائیگرین ود اوررا دوسرے مائیگرینز سے مختلف ہے اور اس کا ایک فائدہ اور ایک نقصان دوسری قسم کے مائیگرینز سے ہٹ کر ہے۔ فائدہ یہ کہ اورا کی وجہ سے ہم بروقت جان…

واشنگ مشین (آخری قسط)

وہ گہری نیند سو گیا اور شام سے کچھ دیر پہلے اچانک اس کی آنکھ کھل گئی، گھر سے گھرر گھرر کی آوازیں آرہی تھیں، ہر طرف شور تھا، چیخ و پکار اور برتن گرنے کی…

واشنگ مشین (قسط 2)

مظہر حیرت سے آنکھیں پٹپٹاتا اس کے چہرے کی جانب دیکھ رہا تھا، وہ ایک سکول میں ٹیچر تھا۔ اس کی تنخواہ میں مشکل سے گھر چلتا تھا۔ لیکن اس کی بیوی مشین چلانا…

واشنگ مشین (قسط 1)

ایک دھیان کرنا پڑتا ہے کہ کپڑا مشین کی چکی میں پھنسنے نہ پائے۔ ایک بار کپڑا پھنس گیا تو سمجھو کپڑا گیا۔ سکینہ کادوپٹہ چور چور ہوگیا تھا۔ اچھا!…تو پھر اوپر سے…

ایک شام سقراط کے ساتھ (قسط 2)

دنیا میں اب تک جو کچھ بھی ہوا ہے، یہ سب ارتقاءکی بدولت ہوا ہے۔ تبدیلی معاشرے کی روح ہے۔ تم نے اقبالؒ کے خطبات نہیں پڑھے؟جب وہ کہتا ہے کہ’   "کسی معاشرے میں…

ایک شام سقراط کے ساتھ

اس طرح جمہوریت گندم کے گھن کی طرح آہستہ آہستہ اُس قوم کی اقدار، روایات، عادات، رویوں، رسم ورواج حتیٰ کہ مذہبی عقائد تک کو ہڑپ کرجاتی ہے اور پتہ بھی نہیں چلنے…

کرب تعیین ِ ملامت

میں جو اِس حال میں ہوں قتل ہوا جاتا ہوں لمحہ لمحہ کوئی ڈستاہوا زہریلا سانپ سانس کے ساتھ اُترتا ہے مرے سینے میں آنکھ سے آگ نکلتی ہے

ایک وہم کا ازالہ

ادریس آزاد تم بُرا نہ مانو تو ایک بات کہتا ہوں یہ جو وہم ہے تم کو سب خرید سکتے ہو جسم، زلف، آنکھیں اور لب خرید سکتے ہو بُت پرست لوگوں کے رَب خرید…