ابو مسلم خولانی ؒ
افتخارالحسن مظہریتابعین کے سرخیل ابو مسلم خولانی ؒ اپنے عہد کے نامور عابد و زاہد تھے۔ زمانہ نبویؐ میں ہی مشرف بہ اسلام ہوئے لیکن مدینہ نہ پہنچ سکے۔ اس لیے شرفِ صحابیت سے محروم رہے۔ جب حضرت ابوبکر صدیق ؓ کی خلافت کا زمانہ آیا تو مدینہ…