عرفان وحید

عرفان وحید

عرفان وحید کا تعلق پنجاب کے شہر مالیر کوٹلہ سے ہے۔ آپ پیشے سے انجینیر ہیں۔ عرفان نے اردو اور انگریزی میں قریباً ۲۰ کتابیں ترجمہ کی ہیں۔ آپ انگریزی ماہنامے ‘دی کمپینیئن’ اور انگریزی پورٹل ‘ہیڈلائنز انڈیا’ کے ایڈیٹر بھی رہ چکے ہیں۔

کچھ تو ہو

رنج و الم ہو، خوف ہو، وحشت ہو، کچھ تو ہو شہر ِ ستم کی کوئی علامت  ہو کچھ تو ہو تکمیل ِ آرزو ہو کہ حسرت  ہو کچھ تو ہو راحت میں درد، درد میں راحت  ہو کچھ تو ہو مدت سے شہرِدل میں …

مزید پڑھیں >>

نعت

علم اسؐ کا ہے، عمل اسؐ کا، ہے حکمت اسؐ کی جاہ اسؐ کی ہے، جلال اسؐ کا ہے، عظمت اسؐ کی جس کے دل میں ہے ذرا سی بھی محبت اسؐ کی یہ جہاں اس کا ، خدا اس …

مزید پڑھیں >>

حمد

جس کی قدرت میں یارب مری جان ہے وہ تری شان ہے جس کی وحدت کا ہرشے میں اعلان ہے وہ تری شان ہے جو ہے سارے زمانے میں عالی وقار اور با اختیار جو غفور رحیم اور رحمان ہے …

مزید پڑھیں >>