مسلم خواتین کے سر کے بال کے احکام

نہ قدرتی بالوں میں مصنوعی بال جوڑ سکتے ہیں اور نہ ہی مصنوعی بالوں کی وگ پہن سکتے ہیں۔ اگر کسی عورت کا سر گنجا ہوجائے تو اس کے لئے بالوں کی پیوندکاری جائز ہے اورعیب چھپانے کے لئے وگ کا استعمال بھی جائز ہے، بال ہوتے ہوئے شوقیہ وگ پہننا یا بال…

پھلوں اور اناج میں زکوۃ کے مسائل

کسی قسم کے میوے اور کسی قسم کی سبزی پر زکوۃ نہیں ہے، ہاں اگر کوئی سبزیوں اورمیوے کی تجارت کرتا ہے مثلا ساگ، آلو،پیاز، ٹماٹر، سیب، انار،جانوروں کا چارہ وغیرہ تجارت کی غرض سے کاشت کرتا ہے تو ان کی اشیاء میں زکوۃ نہیں ہے مگر ان کی تجارت سے جو…

بنت حوا کے مسائل اور ان کا شرعی حل (بارہویں قسط)

میت پہ رونا ایک فطری امر ہے جسے روکنا مشکل ہے، کچھ ایسے بھی عزیز ہوتے ہیں جن کی یاد مدتوں آتی ہے۔ کسی فوت شدہ رشتہ دار کی یاد میں رونا آجائے اس سے کوئی گناہ نہیں ہے۔ ہاں ایسا رونا منع ہے جس میں نوحہ خوانی یعنی گریبان چاک کرنا اور چیخنا…

نصف شعبان کے بعد روزہ رکھنے کا حکم

ایک طرف ممانعت والی روایات میں علتیں ہیں تو دوسری طرف جواز والی روایات صحیحین کے ہیں،  اس ناحیہ سے جواز کو ترجیح ملتا ہے اور اگر نصف شعبان کے بعد روزہ رکھنے کی ممانعت والی روایت کو صحیح مان لیا جائے تو اس بنا پر یہ کہا جائے گا کہ اس ممانعت…

حدیث’میری سنت اور خلفاء کی سنت  کولازم پکڑو‘: مفہوم اور تقاضے

اجتہاد کا دائرہ تو وسیع ہے، اس کا دروازہ قیامت تک کھلا ہوا ہے، جدید قسم کے مسائل پیدا ہوتے رہیں گے اور علمائے امت ان میں اجتہاد کرتے رہیں گے جن کا اجتہاد دلائل سے قوی ہوگا اختیار کرنے میں کوئی تردد نہیں ہے۔

کس کی دعا قبول ہوتی ہے؟

صحیح طور پر اللہ پر ایمان لائیں،  اللہ اور اس کے رسول کے احکام کی پاسداری کریں،توبہ کے ساتھ دعاکریں، حرام کمائی سے بالکل دور رہیں،  لوگوں کا حق نہ ماریں،  نہ ہی کسی پر ناحق ظلم کریں اور دعا میں افضل اوقات کا خیال رکھیں۔ ان باتوں کا پاس…

ماہ رجب اور بدعات و خرافات

رجب حرمت والا مہینہ ہونے کے باعث اس ماہ میں شرک وبدعات اور ہرقسم کی معصیت سے بچنا ہمارے لئے نہایت ہی ضرور ی ہے،  کس قدر المیہ ہے کہ ابتدائے آفرینش سے نیک وبد سب نے اشھر حرم کا احترام کیا اور آج کامسلمان کس قدر گیا گزرا ہے کہ وہ حرمت کی ساری…

پے ٹی ایم کیش بیک: شرعی نقطہ نظر

میں نے اس سے پہلے یوٹیوب پہ ویڈیو اپ لوڈ کرکے اس سے پیسے کمانے کے متعلق نوجوانوں کو آگاہ کیا تھا آج پے ٹی ایم کے متعلق عرض کرنا چاہتاہوں کہ اگر اس ایپ کے محض استعمال سےیعنی اس کے ذریعہ موبائل ریچارج یا کسی قسم کے بل کی ادائیگی پہ کیش بیک…

غصہ: اسباب وعلاج

غصہ کے وقت بعض حدیث میں وضو کرنا اور بعض حدیث میں غسل کرنا آیا ہے ان دونوں قسم کی احادیث کو شیخ البانی نے ضعیف کہا ہے،اس لئے غصہ کے وقت وضو یا غسل کرنے کو نبی ﷺ کی طرف منسوب نہیں کیا جائے گا تاہم اہل علم نے لکھا ہے کہ غصہ کے وقت ٹھنڈے پانی…

کیا نبی ﷺ نے نبوت کے بعد اپنا عقیقہ کیا تھا؟

اس حدیث سے بعض لوگ میلاد النبی منانے کی دلیل پکڑتے ہیں جبکہ یہ حدیث عقیقہ سے متعلق ہے، میلاد اور عقیقہ میں زمین وآسمان کا فرق ہے۔ یہ حدیث ہرگز میلاد کی دلیل نہیں بن سکتی ہے۔ عقیقہ میں مولود کی جانب سےجانور ذبح کیا جاتا ہے جبکہ میلادالنبی…

بنت حوا کے مسائل اور ان کا شرعی حل(8)

ان احادیث کا مطلب یہ نہیں کہ قیامت کے دن ہرمومن کا سایہ ہوگا بلکہ مطلب یہ ہے کہ صدقہ عرش الہی کے سایہ کا سبب ہے یعنی جو مومن صدقہ دے گا وہ صدقہ کی وجہ سے سایہ کا مستحق ہوگا اورصدقہ کرنے والا سات قسم کے لوگوں میں سے ایک ہے جسے عرش الہی کا…

ویسٹیج مارکیٹنگ میں ممبرسازی کا شرعی حکم

ویسٹیج سے مسلمان بھی بڑی تعداد میں جڑے ہیں، ان کے جڑنے کی وجہ یہ خوش فہمیاں ہیں کہ مرکزی جمعیت علمائے ہنداور دبئی حلال مراکز نے اس کمپنی کی تصدیق کی ہےیعنی یہ کمپنی حلال سرٹیفائیڈ ہے۔یہ بھی کہنا ہے بہت سارے مسلمان اس سے جڑے ہوئے ہیں اورآج…

بنت حوا کے مسائل اور ان کا شرعی حل (9)

جو اہل علم ناقض وضو کے لئے شہوت کی قید لگاتے ہیں یا وضو کو محض مستحب کہتے ہیں ان کا موقف اس حدیث کے خلاف ہے۔ شہوت کی قید کسی حدیث میں نہیں ہے بلکہ محض ستروحجاب کا ذکر ہے اور نص میں وجوب کا لفظ موجود ہوتے ہوئے استحباب کا معنی اخذ کرنا حدیث…

میت کی طرف سے عمرہ کرنے کا حکم

بہتر تو یہی ہے کہ میت کی جانب سے کوئی قریبی آدمی عمرہ کرے تاہم دوسرے کسی امین وصالح آدمی کو بھی اجرت دے کر عمرہ بدل کراسکتے ہیں، بعض لوگ محض مال کمانے کی غرض سے حج بدل یا عمرہ بدل تلاش کرتے ہیں جو کہ جائز نہیں ہے۔

ایام بیض کے روزوں کی فضیلت اور خواتین کے لیے خصوصی فائدہ

ایام بیض کے روزے میں انگریزی کلینڈرکا اعتبارنہیں ہوگا بلکہ قمری تاریخ کا اعتبار ہوگا اورافضل یہی ہے کہ مہینے کے تیسرہویں، چودہویں اور پندرہویں تاریخ کا روزہ رکھے تاہم شروع یا آخر میں بھی متفرق یا اکٹھے رکھے جائیں تو کفایت کر ے گا۔

ضیافت کی اہمیت اور اس کے آداب

صرف مسافر کو کھلانا ہی اجر کا باعث نہیں ہے بلکہ ایک دوسرے کو دعوت دینا اور کھانا مسنون عمل ہے،  اس سے محبت میں زیادتی پیدا ہوتی ہے۔  جو کوئی ہمارے گھرزیارت کو آئے بغیر تکلف کے جو بن سکے پیش کرنا چاہئے خواہ ایک گلاس پانی ہی سہی۔   غریب…

کیاسعودی عرب کے منطقہ قصیم میں پانی کا چشمہ ابلنا قیامت کی نشانی ہے؟

ماہرین موسمیات کا ماننا ہے کہ ہوا کا ایک مضبوط دباؤ عرب کی سرزمین کی طرف بڑھ رہاہے جو اپنے ساتھ برف اور بارش کو لئے ہوا ہے، اس  سےیہ امکان ظاہر کیا جارہاہے کہ یہ بکثرت بارش یا عرب کے صحراؤں میں وافر مقدار میں پانی اور ہریالی کی فراوانی پر…

بنت حوا کے مسائل اور ان کا شرعی حل (ساتویں قسط)

اگر بیوی اپنے شوہر میں دینداری کی کمی پائے، حقوق کی ادائیگی میں کوتاہی کرنے والا پائے اوربلاوجہ ظلم وزیادتی کرے تو پہلے اصلاح کی کوشش کرے اور اصلاح کی صورت نظر آئے اور اس کے ساتھ زندگی گزارنا دشوار ہوجائے تو طلاق کا مطالبہ کرنے میں کوئی…

بنت حوا کے مسائل اور ان کا شرعی حل (چھٹی قسط)

بعض علماء نے باریک موزوں پر مسح کرناجائز کہنا ہے، اس سلسلے میں زیادہ قوی بات یہ ہے کہ ایسے باریک موزے جس کے اندر سے قدم کی چمڑی اور رنگ دکھائی دے ان پرمسح کرنا جائز نہیں ہے۔ ایسی صورت میں وضو کرتے وقت موزہ اتار کر قدم دھونا ضروری ہے ورنہ…

بنت حوا کے مسائل اور ان کا شرعی حل (پانچویں قسط)

منہ پر کسی کی تعریف کرنے سے منع کیا گیا ہے تاکہ وہ کبروغرور میں نہ مبتلا ہوجائے لیکن اگر ممدوح کی بجا تعریف کرنے میں غرور کا اندیشہ نہ ہو تو مناسب الفاظ میں سامنے بھی تعریف کی جاسکتی ہے جیساکہ بعض احادیث سے جواز کا پہلو نکلتا ہے۔ تاہم…

بنت حوا کے مسائل اور ان کا شرعی حل (چوتھی قسط)

ہر وہ لباس جس كے متعلق غالب گمان ہو كہ اسے پہن كر گناہ اورمعصيت کے کاموں ميں تعاون ليا جائيگا تو جو شخص اس سے معصيت اور ظلم ميں مدد اور معاونت حاصل كرے اس كے ليے اسے فروخت كرنا اور اسے سلائى كر كے دينا جائز نہيں۔

مردار جانور سے فائدہ اٹھانے کی شرعی حیثیت

مردار کی ہڈی سے بنے برتن یا اس کی کھال سے بنے پرس وجیکیٹ اور جوتے وغیرہ : یہاں ہمیں جاننے کی ضرورت ہے کہ یہ اشیاء حلال جانور کی ہیں یا حرام کی؟ اگر حرام مردار کی مصنوعات ہیں تو سرے کوئی سامان استعمال کرناجائز نہیں ہے صرف ماکول اللحم مردار…

خواتین اور شوہروں کی عدم شکرگزاری (دوسری قسط)

نبی ﷺنے جہنم میں عورتوں کی کثرت کے اسباب بھی ہم سے بیان فرمادئے۔ ان اسباب میں شوہروں کی نافرمانی کرنا، احسان فراموشی کرنا، گالی گلوج کرنا، ایک دوسرے پر لعن وطعن کرنا، بلاوجہ شوہر پر غصہ ہوجانا، اس کے ساتھ کفر کا ارتکاب کرنا، نعمتوں پر شکر…

خواتین پر شیطانی حملے: اسباب و تدابیر

گھر میں اسلامی ماحول  بنانےکے ساتھ اپنے روابط نیک خواتین سے رکھیں۔ فاحشہ، بدگوئی کرنے والی، غیبت وچغلی کرنے والی، بدکردار، عورتوں میں فتنہ وفساد پیدا کرنےوالی،ناچنے گانے والی،شراب وکباب میں مست، شوہروں کی نافرمان اورمکار عورتوں سے دور رہیں۔