مقصود عالم رفعتؔ
-
غزل
کسے ہے آرزو صاحب زمیں کو آسماں کر لیں
کسے ہے آرزو صاحب زمیں کو آسماں کر لیں تمنا اتنی ہے تقدیر اپنی ضوفشاں کر لیں
مزید پڑھیں » -
نظم
کیا کیا ستم غریب پہ ڈھاتی ہیں روٹیاں
کیا کیا ستم غریب پہ ڈھاتی ہیں روٹیاں فاقوں میں خون آنسو رلاتی ہیں روٹیاں
مزید پڑھیں » -
غزل
-
غزل
خلاف ہم سے عدالت ہے کیا کیا جائے
خلاف ہم سے عدالت ہے کیا کیا جائے یہ حکمراں کی عنایت ہے کیا کیا جائے
مزید پڑھیں » -
ادب
-
ادب
مرے پہلو میں وہ بیٹھا ہوا تھا
مرے پہلو میں وہ بیٹھا ہوا تھا کسی کی یاد میں کھویا ہوا تھا
مزید پڑھیں » -
غزل
-
غزل
-
غزل
اک روز ترے عشق کے اس سانچے میں ڈھل کر
اک روز ترے عشق کے اس سانچے میں ڈھل کر دیکھوں گا مری جان وفا شعلوں پہ چل کر
مزید پڑھیں » -
غزل
رہ حیات پہ کب اپنی شرمسار چلے
رہ حیات پہ کب اپنی شرمسار چلے جہاں جہاں بھی چلے ہم صدافتخار چلے
مزید پڑھیں » -
غزل
-
غزل
وہ زخم تازہ ہوئے ہیں جو بھرنے والے تھے
عنایتیں یہ مرے چارہ گر کی ہیں مجھ پر ’’وہ زخم تازہ ہوئے ہیں جو بھرنے والے تھے‘‘
مزید پڑھیں » -
غزل
-
غزل
-
غزل
نکلا نہ ایک حرف بھی میری زبان سے
ہرچند اس نے کھیلا مرے دل سے جان سے "نکلا نہ ایک حرف بھی میری زبان سے"
مزید پڑھیں » -
غزل
-
غزل
یوں زندگی میں رنگ میں بھرتا چلا گیا
یوں زندگی میں رنگ میں بھرتا چلا گیا بگڑا نصیب میرا سنورتا چلا گیا
مزید پڑھیں »