اردو کے زندانی ادب پر ایک طائرانہ نظر

اردو زبان و ادب کاکوئی طا لب علم اس بات سے ناآشنا نہیں ہو سکتا کہ دنیا کی دیگر عظیم اور وسیع زبانوں کی طرح اس کا دامن بھی متعدد اصناف سخن سے مالا مال ہے ،اور صرف یہی نہیں ؛بل کہ ہر مرکزی صنف کے تحت ذیلی انواع اور ضمنی گوشوں کی ایک پوری…