ہوس کی دھوم دھام ہے نگر نگر گلی گلی!

بے حیائی کے اس بڑھتے چلن اور مغربی تہذیب کے مہلک جراثیم کی ترویج کا ذمہ دار صرف مردوں کو ہی نہیں ٹھہرایا جا سکتا، بلکہ فیشن کے نام پر طوائفوں کی ادائیں چرانے والی ان عورتوں کا بھی برابر کا حصہ ہے؛ جو اپنے سرمایۂ عفت کو ایک پھول اور چند چکنی…

علامہ عثمان غنیؒ: اک گوہر یکتا اک در فرید

آپ کی وصال کو سات سال کا عرصہ گزر چکا ہے؛ لیکن آپ کے ہزاروں با فیض شاگردوں کی قطار اور ہر طرح کی علمی و دینی خدمات کے انبار نے آپ کیلیے آبِ حیات کا کام کیا کہ آپ کے چلے جانے کے بعد بھی آپکا فیض جاری و ساری ہے اور آپکی تصنیفات و تالیفات…

مومنو! تم کو مبارک آمد ماہ صیام

خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو اس ماہ مبارک کو عبادت و ریاضت، زہدو اطاعت، اور صبرو استقامت کے ساتھ اللہ تعالی کی خوشنودی حاصل کرنے میں گزارتے ہیں اور بد نصیب ہیں وہ لوگ جو اس انوکھے آفر کا فائدہ نہ اٹھا کر لغویات و واہیات، فضول گوئی و بد کلامی،…

تحریک آزادی میں شیخ الہند کا کردار

شیخ الہند مولانا محمود حسن دیوبندی علیہ الرحمہ (1920 - 1851) بھی انہیں ہمہ جہت و گراں قدر شخصیتوں میں سے ایک ہیں ؛ جنکی کتابِ حیات کا ہر باب ایسی لا محدود خدمات و غیر معدود قربانیوں کا آئینہ دار ہے؛ جس میں قوم کے تئیں انکی خیر اندیشی کا…

اے نئے سال بتا تجھ میں نیا پن کیا ہے؟

یہ سوچتے ہوئے بھی بہت شرمندگی محسوس ہوتی ہے کہ آخر مسلمانوں نے کیوں اپنے گلے میں مغربی تہذیب کا قلادہ ڈال کر، انکے اشاروں پر ناچنے اور انکے فسق آموز و فجور آمیز راستے پر چلنے کو اختیار کر لیا اور کیوں انہیں اسلامی تعلیمات برے معلوم ہونے…

مولانا عبد الحنان صاحب مفتاحی: آتی ہی رہے گی تیرے انفاس کی خوشبو

حضرت علامہ کی علمی لیاقت و تعلیمی صلاحیت سے چلمل کی کئی عظیم ہستیوں کو اکتساب فیض کا موقع ملا؛ جنکے مبارک ناموں کی ایک لمبی فہرست تیار ہو سکتی ہے؛ لیکن ان چند آفتاب و مہتاب میں سے (یہاں پر) قابل ذکر نام: جناب حضرت مولانا عبدالحنان صاحب…

کس درجہ ہوئے شاہان عرب بے توفیق!

یہودیوں کی سرتابی و سرکشی سے تو پوری دنیا آشنا ہے۔ اسکی اسلام و مسلمان دشمنی کسی پر بھی مخفی نہیں؛ لیکن اصل مجرم تو وہ آستین کے سانپ ہیں۔ جنہوں نے انہی اسلام کے دشمن کو اپنا دوست بنا کر اسکو اپنے پاس بلایا۔ بے جا تعریفوں کے پل باندھے و…

عمران پرتاپ گڑھی شاعر یا مقرر؟

در اصل وہ شاعری کم اور تقریر زیادہ کرتے ہیں نیز لوگ انہیں اب بطور شاعر نہیں ، بطور مقرر بلاتے ہیں ؛ جس کا احساس مجھے اس وقت بھی ہوا جب امانت اللہ صاحب نے لوگوں کے ابلتے ہوئے جذبات پر قابو پانے اور انکی کھل بلی کو کم کرنے کیلیے اعلان کرتے…

مر مر کے جی رہے تھے جمعرات کے لیے!

اگر آپ یہ سوچ رہے ہیں کہ: جمعرات کو "مولوی ڈے" کے لقب سے ملقب کیوں کیا گیا اور بچے اس رات میں ایسا کون سا خاص عمل کرتے ہیں جو اتنی تاخیر سے سوتے و جاگتے ہیں؟ تو مزید پریشان ہونے کی ضرورت نہیں؛ کیوں کہ میں ابھی اسکی توضیح کر کے آپکی پریشانی…

نئے سال کی آمد سرد مہری کی نذر!

وقت کے گزرنے، سورج چاند کے گردش کرنے اور روز و شب کے مسلسل سفر کرنے نے، ایک اور سال کی مسافت طے کرلی اور ماہ "ذی الحجہ" کو عبور کرتے ہی ہم 1438ھ  سے 1439ھ میں داخل ہوگئے؛ لیکن نا تو کسی نے مبارکبادی پیش کرنے میں سخاوت دکھائی، نا ہی ”ہیپی…