تحریکِ آزادی اور اردو نثر

یہ کتاب اپنے دامن میں معلومات کا ایک وسیع خزانہ سمیٹے ہوئے ہے۔ اس کتاب کا مطالعہ کرنے کے بعد قاری کی معلومات میں اضافہ ہوتا ہے اور ادب کی ان ادبی خدمات کا پتا چلتا ہے جس نے تحریک آزادی کی فضا کو ہم وار کرنے میں اہم رول ادا کیا۔