تاج الشریعہ: ایک ہمہ جہت شخصیت

تاج الشریعہ علیہ الرحمہ المعروف بہ ازہری میاں ایک نامور خطیب بھی تھے بیک وقت تین بڑی زبانوں پر مہارت رکھتے تھے اور لسانی لہجہ پر کامل قدرت کے ساتھ تقریر فرماتے تھے۔عرب ممالک میں آپ کی فصیح عربی پسند کی جاتی تھی۔یوروپ امریکہ میں آپ کی…