ترکی کے قبل از وقت انتخابات

وہ لوگ جنھوں نے رجب طیب اردگان کے استصواب رائے کے حق میں ووٹ دیا تھا اب وہ بھی بہت بے چین ہیں وہ بھی دیکھنا چاہتے ہیں کہ صدارتی طرز حکومت ان کے حق میں کتنی…

اف! یہ سیاستداں

کانگریس کے دور حکومت میںملک کی راجدھانی دہلی کو’’ریپ‘‘ کی بھی راجدھانی کہا جانے لگا تھا۔ اب سمارٹ انڈیا،  اسکل انڈیا اور اسٹارٹ اپ انڈیا والے مودی جی کے دور…

اسلام پر رحم کیجیے

 ابھی پرسوں ترسوں ممبئی کے ایک اخبار میں خبر پڑھی کہ حیدر آباد کے دو احمقوں نے جنوبی ہند کی اداکارہ پریا پرکاش کے خلاف سپریم کورٹ مین توہین خدا کی درخواست…

تبلیغی اکابرین کی خدمت میں!

   ایک بڑی اچھی بات یہ ہے کہ تبلیغی جماعت میں اکابرین کے جھگڑے اصاغرین تک نہیں پہونچتے۔ اور کام رکاوٹ کے بغیر جاری رہتا ہے۔ اسی لئے ہم نے ابتدا میں لکھا ہے…

میاں نواز شریف کا یہ انجام

سپریم کورٹ نے ۱۹۹۹اس اپیل کے خلاف ہی فیصلہ دیا اور حکومت کو پابند کیا کہ وہ ۲۰۰۱ تک سودی معیشت ختم کرکے غیر سودی معیشت  کو قائم کرے۔ مگر اسلامی جمہوریہ…

اکثیریت؟

مودی جی کے تین ساڑھے تین سالہ دار حکومت میں وہ نوبت آچکی ہے۔ آج سول سوسائٹی کا کوئی جز محفوظ نہیں ہے ایک طرف مسلمانوں کا خون پیتے پیتے آدمخور طاقتور ہو…

اوّلیات مودی

 مودی جی وہ پہلے وزیر اعظم ہیں جن پر وزیر اعظم بننے سے پہلے ہی مسلمانوں کے قتل عام کا الزام لگ چکا ہے۔ جن کی بیوروکریسی کے کئی ممبران نے ان کے خلاف بغاوت کی…

طاقت ہتھیاروں میں نہیں ہوتی

جنوری ؍ فروری۱۹۷۹میں ایران میں انقلاب رونما ہوا۔محمد رضا شاہ پہلوی کے اقتدار کا سورج غروب ہوا اور لاشرقیہ لا غربیہ اسلامیہ  اسلامیہ کا نعرہ لگانے والے امام…

ٹو پارٹی سسٹم اور ہم 

   قریب دس بارہ سال قبل کلدیپ نیر نے اپنے ایک مضمون میں لکھا تھا کہ ملک کو ٹو پارٹی سسٹم کی طرف دھکیلا جا رہا ہے۔یہ بات آج گجرات کے انتخابی نتائج کے بعد کم…

امریکی زوال اور مسلم ممالک

   صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی اس بات کا پتہ دیتی ہے کہ امریکہ پر یہودی گرفت کا کیا عالم ہے۔ یہ انتخاب صاحب بصیرت نہیں عام بصارت…

تاریخ کا سبق

یہ عجیب اتفاق ہے کہ ہم نے آج تک ہٹلر کو کبھی برا کہا نہ لکھا۔ ہم نے ہٹلر کا ہمیشہ دفاع کیا۔ہٹلر کوئی صاحب ایمان نہ تھا کہ ہم اس می، مومنو، کی صفات ڈھونڈی۔ وہ…

عدلیہ اور ہماری خوش فہمیاں  

چند دنون سے عدالتی حلقوں میں چیف جسٹس دیپک مشرا اور مشہور و معروف وکیل پرشانت بھوشن کے تنازعہ کی گونج سنائی دے رہی ہے اس تنازعے کے تعلق سے ہمیں جتنی معلومات…

ولی عہدوں کی داستان

محمد بن سلمان جنھیں مغرب میں MBS کے نام سے جانا جاتا ہے، نے وزیر دفاع بنتے ہی سعودی عرب کو یمن کی جنگ مین دھکیل دیا جس نے سعودی معیشت کا بھٹہ بٹھا دیا۔34 یا…

مکافات عمل

  ہمین یقین ہے کہ ان کے علاوہ کچھ چھوٹے واقعات بھی ہوتے ہونگے جو میڈیا مین رپورٹ نہ ہوتے ہونگے یا دبا دئے جاتے ہونگے کبھی ایک کتاب پڑھی تھی جس مین امریکی…

ایک اور کلین چٹ

آخر کب یہ طے کیا جائے گا کہ ہماری اس حالت کے ذمے دار کون ہیں ؟ہم کب مل بیٹھ کر اپنی آئندہ حکمت عملی طے کریں گے؟ ہم بھی متعدد بار لکھ چکے ہیں اور دیگر…

گوری وسرجن

  اس لئے گوری لنکیش کی موت پر رونے دھونے کی بجائے،سیکولرسٹوں کا ،موجودہ ہندتو کے مخالفوں کا ،حب الوطنوں کا کام یہ ہے کہ گوری لنکیش کے کام کو آگے بڑھائیں۔…

ہم سدھرتے کیوں نہیں؟

قریب ایک دہائی سے جب بھی عید قرباں کا موقع آتا ہے اردو اخبارات اور صحافی جاگ پڑتے ہیں اور قوم کو نصیحت کرتے ہیں کہ ’’صرف‘‘ ایک سال کے لئے مسلمان بڑے…

لارنس ابھی زندہ ہے!

آج فلسطین جس صورتحال سے دوچار ہے اس میں سعودی حکمرنوں کا بھی بہت بڑا حصہ ہے (شاہ فیصل مرحوم کے استثناء کے ساتھ)ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ وہ سو سال پرانے اپنے…

غیروں پہ کرم اپنوں پہ ستم!

زندگی کے ہر معاملے میں اپنے موقف سے ہم آہنگ کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور اس سب کے باوجود کوئی نتیجہ نہیں نکلتا تو اسے سزا دے ڈالتے ہیں ۔ ہم قطر سے یہی کہیں گے…

اب دواؤں کی تجارت پر نظر!

نوٹ بندی کے وقت یہ کہا گیا تھا کہ اس سے کالا دھن ختم ہوگا ۔کرپشن پر روک لگے گی اور دہشت گردی بھی ختم نہ سہی کم ہو جائے گی ۔کچھ بھی نہ ہوا بلکہ اعدادوشمار…

اسلام اور پانی

بچپن میں شایدپرائمری یا ہائی اسکول میں پہلی بار یہ پڑھا تھا کہ زمین کا 30 فی صد حصہ خشکی پر اور 70 فی صد حصہ پانی پر مشتمل ہے تو بڑا تعجب ہوا تھا ۔اس وقت…

رزرویشن کا مسئلہ

ابھی چند دنوں پہلے اخبار میں سپریم کورٹ کا ایک فیصلہ رزرویشن پر نظر سے گزرا۔جسٹس آر بھانو متی اور جسٹس اے ایم کھانولکر کی بنچ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ…

  انتظار کیجئے! 

موصوف اپنی حالیہ حمایت میں کہتے ہیں ’’اذان نماز کا حصہ ضرور ہے لیکن جدید تکنک کے دور میں لاؤڈاسپیکر کی ضرورت نہیں ہے ‘‘اگر واقعتا ان کے الفاظ یہی ہیں تو…

ڈرنا تو ضروری ہے!

یو پی کا دنگل ختم ہو گیا اور غیر متوقع طور پر بی جے پی تین چوتھائی اکثیریت کے ساتھ اتر پردیش کی حکمراں قرار پائی ہے ۔دانشوروں کے تمام ہی اندازے زبردست فلاپ…