نوٹ بندی اور کالا دھن: ایمانی نقطہ نظر سے

ایک سیاست داں روزمرہ پیش آنے والے ہر واقعہ کو اپنے سیاسی نقطہ نظر سے دیکھتا ہے۔اسی طرح ایک مومن کے سامنے جب کوئی واقعہ یا معاملہ پیش آتا ہے تو وہ اسے ایمانی نقطۂ نظر سے ہی دیکھتا ہے اور اس میں وہ اپنے مطلب کی بات نکال لیتا ہے۔ کوئی ایسی…