ہماری معیشت پر چین کی نظر :ہم بے خبر وہ با خبر

رحمت کلیم امواویہندوستان اور پاکستان کے مابین زبانی جنگ دونوں ملکوں کی آزادی کے پہلے دن سے ہی جاری ہے۔جب یہ جنگ تیز ہو جاتی ہے تو ایک دوسرے کے خلاف زہر اگلنے لگتے ہیں اور جب سرد پڑ جاتی ہے تو دونوں ملکوں میں بیٹھے محبت کے سوداگر سرحدی…