کیا آر ایس ایس کارکنان کی سول سروسز میں تقرری کی جانی چاہئے؟

ڈاکٹر رام پنياني ایک پرانا تنازع ایک بار پھر اٹھ کھڑا ہوا ہے. آر ایس ایس سے وابستہ امیدواروں کو مبینہ طور پر سرکاری ملازمتوں میں مقرر نہ کئے جانے پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم کے دفتر میں وزیر مملکت جتیندر سنگھ نے 16 جون، 2016…