شہزاد سلیم عباسی

شہزاد سلیم عباسی

اسٹریٹ چلڈرن اور معاشرہ (2)

پاکستان، بنگلہ دیش، برکینا فاسو، کمبوڈیا، کمیرون، کولمبیا، کوسٹا ریکا، ایتھوپیا، جرمنی، گانا، ہیٹی، بھارت کینیا، مالی، موریشس، موروکو، فلسطین، فلپائن، پولینڈ، رومانیہ، روس، سنیگال، سربیا، سائوتھ افریقہ، سری لنکا، تھائی لینڈ، ٹوگہ، یوگانڈا، ویتنام، زامبیا، زمبابوے، عراق، یمن، شام، افغانستان وغیرہ میں سٹریٹ چلڈرن کی بڑی تعداد موجود ہے۔ انڈیا میں اس وقت ایک ملین سٹریٹ چلڈرن ہیں۔

مزید پڑھیں >>

اسٹریٹ چلڈرن اور معاشرہ

اسٹریٹ چلڈرن کا لفظ سب سے پہلے 1948میں ایلن بال نے اپنی کتاب ہسٹری آف ابینڈ نڈ چلڈرن میں استعمال کیا۔ بچوں کے حقوق کے کنونشن آرٹیکل 271کے مطابق ریاست کا بنیادی حق ہے کہ اس کی ہر بنیادی ضرورت باالخصوص تعلیم، صحت، خوراک، رہائش وغیرہ کا بندوبست کرے۔ہر سال 20نومبر کو بچوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔پاکستان میں اٹھارہ سال تک کے بچوں کی تعداد 49فیصد ہے۔ یونیسف کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 45لاکھ بچے یتیم ہیں جن کی عمریں 17سال سے سے کم ہیں۔

مزید پڑھیں >>

فلسطینی تنازعہ

ہماری ذمہ داری یہ ہے کہ امریکا کے اس اقدام کی پرزور مذمت کریں۔ فلسطینی بھائیوں کہ ہر ممکن اخلاقی، سفارتی و مالی مدد کریں۔ سوشل میڈیا، پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا پر فلسطینی بہن بھائیوں کی آواز بنیں۔ پرامن احتجاج اور منسٹری آف فارن افیئرز کے ذریعے اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں۔ برطانیہ میں لابنگ کرکے باالفور معاہدے سے دست برداری کا رستہ ہموار کرائیں۔ عیسائی کمیونٹی کو بھی بیدارکریں۔ او آئی سی، 57 اسلامی ممالک اور اسلامی فوجی اتحاد کے محاذوں کو استعمال کرتے ہوئے اپنے قبلہ اول کی حفاظت کریں اور ٹرمپ انتظامیہ پر پریشر بڑھائیں۔

مزید پڑھیں >>

محرم امن و آشتی کا پیغام

ہر چیز کا الزام بھار ت اور امریکہ پہ لگا نا عقلمندانہ روش نہیں ہے بلکہ غیر دانشمندانہ سوچ کی عکاس ہے ۔ عشروں سے ہم یہ رونا رو رہے ہیں کہ بھار تی ایجنسی "را " بلوچستان اور کراچی کی صورتحال کی ذمہ دار ہے اور پنجابی طالبان وغیرہ کو اسلحہ فراہم کرتی ہے۔ اگر ایسا ہے توبھارت سے اپنی دوستی کی پینگیں کم کر کے اپنا دوٹوک موقف پیش کرنا چاہیے!!خداراہ ان جعلی دواساز کمپنیوں اور انکے بروکرز کے ہتھکنڈوں سے باہر آئیں اور اپنی کوتاہیوں پر نظر ڈال کر اپنی صفوں سے کال بھیڑوں کو نکال باہرپھینکیں ۔اوربیچارے معصوم عوام پر ظلم وبربریت کا باب ہمیشہ کے لیے بند کریں ۔

مزید پڑھیں >>

گلالئی اور وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

ممکنہ طور پر عائشہ گلالئی نے بھی فصلی بٹیروں کی طرح جب بھانپ لیا کہ پی ٹی آئی کے مرکزی میڈیا سیل کی انچارج شیریں مزاری نے انکی میڈیاٹاکس پر بھی پابندی لگا دی ہے ،عمران خان نے انکا نام کور کمیٹی سے نکال دیا ہے اور پبلک جلسوں میں خطابات کا موقع بھی ختم ہو گیا ہے تو سستی شہرت کیلئے سیاسی شعبدہ بازی کا گر آزماے کا فیصلہ کیا ہو؟

مزید پڑھیں >>

مولانا ابو الکلام آزاد کی پیشن گوئیاں

آغا شورش کاشمیری کی ادارت میں شائع ہونے والے ہفت روزہ رسالہ چٹان میں مولانا ابو الکلام آزاد نے انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان کے مستقبل کے بارے میں کیا پیشن گوئیاں کی تھیں اورپاکستان کے دولخت ہونے سے پہلے اپریل 1946میں ہی مولانا نے جن شکوک وشبہات کا اظہار کیا تھاوہ آج تک تو سوفیصد سچ ثابت ہو رہے ہیں ۔

مزید پڑھیں >>

عیدالفطر کے تقاضے

عید کے اس پر مسرت اورعظیم الشان دن میں خوشیوں و محبتوں ، امن وسلامتی اور اخوت و بھائی چارے کا پیکر بن کر رمضان المبارک کو ایسا الوداع کہیں کہ خدا عرش پر فخر کرے اور عید الفطر کی نماز کے اجتماع میں ایسی دعا و مناجات بجا لائیں کہ دوجہاں کے والی محمد مصطفی ﷺکی سفارش کبرٰی نصیب ہو ۔بقول شاعر: کی محمدﷺ سے وفا توں نے تو ہم تیرے ہیں ۔۔ یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں ۔

مزید پڑھیں >>

 آئیں یتیم بچوں کا سہارا بنیں!

اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ آج میرے اور آپ کے بچوں کے سر پر ماں باپ کا سایہ موجود ہے۔ اس پر جتنا بھی شکر ادا کیا جائے کم ہے۔ یقینامعاشرے میں یتیم بچوں کے لیے کام کرنا اور انکی کفا لت کا بیڑا اٹھانا کسی چیلنج سے کم نہیں ہے لیکن تصور کریں کہ خدا نہ کرے کل ہمارے بچوں کے ساتھ ایسا ہو جائے کیا کیفیت ہو گی اور کیسے ممکن ہو گی اور ہمارے اپنے بچوں کی کفالت ؟

مزید پڑھیں >>

پاکستان آرفن کئیر فورم!

یونیسف کی رپورٹ کے مطابق دنیا میں ا س وقت13کروڑ20 لاکھ بچے یتیم ہیں اور ہر 30 سیکنڈ میں 2 بچے یتیم ہوتے ہیں ۔جن میں سے 6 کروڑ یتیم بچے صرف ایشیا میں موجود ہیں اور ان بچوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ اگر یہ یتیم بچے انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائیں تو پوری دنیا کے گرد حصار بن سکتا ہے ۔

مزید پڑھیں >>