کرپشن کی دہشت گری

ہمارا ’قومی حال‘، ماضی سے خراب ہے۔ ہمارا’قومی  مستقبل‘، حال سے اچھا ہواس کے لیے کوئی  درست ، مبنی بر انصاف  اور نتیجہ خیز کارروائی، کم از کم ہمارے علم میں…

آہ! خاموش لحن داؤدی

آج وہ کل ہماری باری ہے۔ حبیب معظم ڈاکٹر داؤد کشمیری  بھی نہیں رہے۔ وہ ہر فن مولا قلم کار، فلم کار ، ادیب، شاعر  اوردانشور نقاد تھے۔ وہ  اُس فن ِ اِ ختِصار کے…

بارے’تفصیل‘ کچھ بیاں ہوجائے!

دودھ میں، خیر سے، پہلے صرف پانی ملایا جاتا تھا اب پچاس فی صد سے زائد’دودھ‘ پانی میں  ڈٹرجنٹ پاؤڈر اور  کیمیکل وہائٹنر سے بنایا جا تا ہے  اور بقیہ پچاس فیصد …

جواب تو ایک ہی ہے!

قیادت اور رہنمائی کی باگ ڈور جن کے ہاتھوں میں ہونی چائیے اُن کی اکثریت ٹُک ٹُک دیدند، دم نہ کشیدند  کا مصداق بنی ہوئی ہے اور اقلیت، یا تو بے حس اور بے خبر ہے…

جنسی تعلیم کا سچ

 اب جنسی تعلیم کے نام پر ہمارے یہاں وہ ہو رہا ہے جس کا تجربہ مغرب میں ہو چکا ہے اور جس کے نتائج آج ہمارے سامنے ہیں۔ بات دَر اَصل اِس کے سِوَا اور کچھ نہیں کہ…

شرم کی واپسی

مغربی معاشرہ گزشتہ سو  ڈیرھ  سو سال کے عرصے میں  ہونے والی مادّی ترقی کے نتیجے میں اخلاقی پستی کی جن گہرائیوں میں پہنچ چکا ہے ہم مشرق والے وہیں پہنچنے کے لیے…

زندہ معجزے کا عبرت ناک انجام

اگر میں اس معذوری کے باوجود کامیاب ہو سکتا ہوں ، اگر میں میڈیکل سائنس کو شکست دے سکتا ہوں ، اگر میں موت کا راستہ روک سکتا ہوں تو تم لوگ جن کے سارے اعضا سلامت…

دنیا کا سب سے بڑا خطرہ!

ہو سکتا ہے کہ ایران نے فروری  ۲۰۱۸ میں حکومت ہند کواپنا ’احسان ‘ یاد دلاتے ہوئے  اُس کےمارچ  ۱۹۹۴ کے وعدوں پر عمل درآمد کی یاد دہانی کرائی ہو! لیکن کیا نسل…

تو پھر کیا کریں؟

آجکل بیشتر وقت اسی سوال کی تلاش میں گزرتا ہے۔ ہمارے سامنے ہفت روزہ عزائم کی ۱۹۷۰کی فائل ہے آئیے دیکھتے ہیں کہ قریب نصف صدی قبل ملک کے حالات کیا تھے اور…

دیے تو دیے دل بجھے جارہے ہیں!

جس طرح آپ عام آدمی پر، اُس کو ملنے والی  نام نہاد  گیس سبسڈی  تک واپس کرنے کے لیےزور ڈالتے رہتے ہیں اُسی طرح اپنے ساتھی ممبران پارلیمنٹ کو بھی مجبور کیجئے کہ…

انسان سازی کی ابتدا!

پھر چھے سال سےتیرہ چودہ سال تک کا زمانہ جس میں بچے کی اسکولنگ ہوتی ہے یہ تقریباً فیصل ہوجاتا ہے کہ اس بچے کو آگے چل کر کیا بننا ہے۔ ’جاب زدہ مشین ‘، ’ کریر…

ہم اپنے بچوں کو کیا بنائیں؟

 ہمارے رسول ﷺ فداہ اُمی و َ اَبی تو خود ایک معلم تھے جو دنیا میں بھیجے ہی اس لیے گئے تھے کہ تمام بنی آدم کو کتاب اور حکمت Wisdomکی تعلیم دیں اور اُن کا تزکیہ…

علم روشنی ہے، جہل اندھیرا

عمل سمجھ ہے تو جہل ناسمجھی۔ علم کے بغیر نہ قول کا بھروسہ نہ عمل کا ٹھکانہ۔ بے شک علم کا مقام عمل سے پہلے ہے۔ لیکن، عمل نہ ہو تو علم بیکار۔ حضرت علی ؑ   کاقول…

نہ ہو گی تم سے تنظیم گلستاں!

نیتن یاہو کے دورہ بھارت پر ہم اتنا ہی کہہ سکتے ہیں کہ ملک اور دنیا کوخالق انسان اور انسانیت کے دائمی دشمنوں سے محفوظ رکھنے کے لیے  بہر حال و بہر صورت ایک نیا…