ٹرینڈنگ
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
- 72 حوریں: کتنی حقیقت؟ کتنا فسانہ؟
- اڑیسہ کا المناک ٹرین حادثہ
- پارلیمنٹ میں سنگول کا پیغام
- کشمیر میں جی 20 سمٹ: خطہ پیر پنجال کے لیے کتنی سود مند؟
براؤزنگ زمرہ
تاریخ و سیرت
انسان اور زمین کی حکومت (قسط47)
چنانچہ صبح بعد فجر کے وقت کے قریب حضرت موسی علیہ السلام اپنے بھائی حضرت ہارون علیہ السلام کے ساتھ فرعون کے محل کے دروازے پر پنہچے اور دروازے کا حلقہ پکڑ کر…
میرا ٹیپو!
کرناٹکا کے وزیر حج و اقلیتی امور ضمیر احمد نے پچھلے دنوں کرناٹکا حج گھر کا نام ٹیپو سلطان کے نام سے موسوم کرنے کا ارادہ ظاہر کیاہے اور انکے ارادہ ظاہر کرتے…
انہدامِ جنت البقیع کیوں؟
8شوال المکرم ۱۳۴۴ ہجری میں انہدام جنت البقیع سے تاریخ میں ایک سیاہ باب کا آغاز ہواہے۔ دنیا کے اطراف و اکنا ف میں اس روز یوم انہدا م جنت البقیع کا سوگ منا…
رسول اللہ ﷺ کے حکم سے جنت البقیع کی بنیاد رکھی گئی
جنت البقیع کی تعمیرکے لیے حکومت سعود سے تمام مسلمانوں شیعہ اور اہل سنت اپیل کر تے ہیں اور کیونکہ ان کے یہاں نہ فقط اسلامی اصول اور فروعات کے ساتھ متضاد نہیں…
کیا احمد شاہ ابدالی نے لاہور اور دہلی پہ حملہ کرکے لوٹ مار کی تھی؟
آج عالم اسلام کو ایک بار پھر احمد شاہ ابدالی کی ضرورت ھے جو ایمان فروشوں کو بھولا ھوا سبق یاد دلاسکے کہ جاں فروشوں کی جان بخشی تو ھوسکتی ھے لیکن ایمان فروشوں…
انقلابِ ایران: پس منظر اور نظریاتی اساس
ایرانی حکومت کی نظریاتی اساس کو بھی پیش نظر رکھا جائے اور باقی مسلم دنیا سے اس کے نظریاتی اختلاف کو بھی۔ اس کی اچھی پالیسیوں کی تعریف بھی کی جائے اور غلط…
انسان اور زمین کی حکومت (قسط 46)
حضرت موسی علیہ السلام اپنی بیوی اور بکریوں کو وہاں چھوڑ کر اور صرف عصا ہاتھ میں لیکر خود "طوی" کی جانب چلے- چنانچہ جب نزدیک پنہچے تو ایک درخت دیکھا جو سبز…
انسان اور زمین کی حکومت (قسط 45)
چنانچہ حضرت موسی نے فرمایا کہ میرے اور آپ کے بیچ آٹھ برس کی مدت کا قول ہو چکا- اور بعد آٹھ برس کے مجھے اختیار ہے کہ میں چاہوں تو دس برس پورے کروں یا نہ کروں…
پیغمبر اسلام ﷺ كی آخری وصيت
آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر میرے ماں باپ فدا ہوں۔ آپؐ رحمت للعالمین بناکر بھیجے گئے اور اپنی آخری سانسوں تک امت کے حق میں دعائے خیر کرتے رہے، اے اللہ ہمیں قیامت…
ہمت وشجاعت کے پیکرحضرت علیؓ
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ایک طویل مدت تک اہلِ ایمان کے قلوب واذہان کوقرآن وحدیث اورعلم وعرفان سے فیض یاب فرمایا۔ اسلام کی راہ میں آخرعمرتک کُفَّارسے…
حضرت علی المرتضیٰؓ: علم وحکمت کے مہر درخشاں
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا علمی مرتبہ اتنا بلند تھا کہ آپ کے زمانے میں بھی آپ کے پائے کا کوئی عالم موجود نہیں تھا۔حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کی شہادت کے…
حضرت علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہہ
حقیقت ہے کہ نواصب اور خوارج کا آج کوئی وجود نہیں۔ خوارج کی ایک نئی شکل داعش کی صورت میں ضرور نمودار ہوئی ہے لیکن امت میں اس کو کوئی قبولیت نہیں ملی ہے۔
حضرت علیؓ اور حقوق بشر
اُس وقت کے مسلمانوں نے حضرت علیؓ کے خواب کو پورا نہ ہونے دیا اور انہیں شہید کر دیا۔ اگر آج مکمل طور پر حکومتیں ان کی بتائی ہوئی پالیسیوں اور نصیحتوں پر عمل…
انسان اور زمین کی حکومت (قسط 44)
جب ایسا ہوا تو بی بی آسیہ نے فرعون سے کہا کہ میں نہ کہتی تھی کہ بچے ناسمجھ ہوتے ہیں اور برے بھلے کی تمیز ان کو نہیں ہوتی- اور نہ وہ نفع نقصان ہی سمجھتے ہیں-…
انسان اور زمین کی حکومت (قسط 43)
اللہ تعالی نے حکم دیا کہ اے موسی کی ماں غم نہ کر اسے دودھ پلاو اور اگر تمہیں فرعون کی طرف سے اس کی جان کا خطرہ ہے تو اسے دریائے نیل میں ڈال دو- ہم خود اس کی…
حضرت علی ؓ کا مقام و مرتبہ
رسول اللہ ﷺنے نزدیک حضرت علی کا مقام و مرتبہ بہت بلند و بالا تھا۔ حضرت عبداللہ بن نجی الحضرمی رضی اللہ عنہ اپنے والد سے ایک طویل روایت میں بیان کرتے ہیں کہ…
یوم بدر، یوم الفرقان
آج 17 رمضان المبارک ہے، آج یوم بدر ہے۔ 17 رمضان کو ہی غزوہ بدر کا معرکہ پیش آیا تھا اور مسلمانوں کو فتح مبین حاصل ہوئی تھی۔ سورہ انفال میں بالتفصیل اس غزوہ…
سیدنا علی کرم اللہ وجہہ
آپ نے پوری زندگی فقر وفاقہ کو ترجیح دی، تذکرہ نگاروں نے لکھا ہے کہ جب تہجد کی نماز کے لیے جاگتے تھے تو اپنی داڑھی مبارک اپنی مٹھی سے پکڑ لیتے اور دنیا کو…
غزوۂ بدر: حق و باطل کا ٹکراؤ
جہاں ایک طرف مسلمانوں میں خوشی کی لہر تھی تو مکہ میں جب بدر کی خبر پہونچی تو گھر گھر ماتم تھا؛ لیکن عناد و دشمنی میں یہ اعلان کر دیا گیا تھا ؛کہ کو ئی بھی…
جنگ بدر: حق و باطل کا پہلا تاریخ ساز معرکہ
جنگ بدر کو گزرے ہوئے چودہ سو سال سے زیادہ ہوچکے ہیں لیکن اس کی یاد آج بھی مسلمانوں کے ایمان کو تازہ کردیتی ہے۔ صدیوں بعدآج بھی مقامِ بدر کفار کی شکست فاش…
غزوۂ بدر اور اس کا پیغام
حالات کتنے ہی ناموافق اور نامساعد کیوں نہ ہوں تمہارے سامنے اور تمہارے مقابلے میں دشمن کی تعداد کتنی ہی بڑھ کر کیوں نہ ہو، کبھی گھبرانا مت اور ڈٹ کر مقابلہ…
ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہؓ
:مردوں میں سے کامل افراد تو بہت گذرے ہیں لیکن عورتوں میں کامل عورتیں صرف حضرت آسیہ رضی اللہ عنہا جوفرعون کی بیوی تھیں اور حضرت مریم علیہا السلام گذری ہیں اور…
انسان اور زمین کی حکومت (قسط 42)
قوم بنی اسرائیل ایک مدت تک فرعون کے عذاب میں اور اس کی قوم کی خدمت گزاری میں گرفتار رہے- زن و مرد اس قوم کی خدمت گزاری اور بار برداری میں رہتے اور صبر کرتے-…
انسان اور زمین کی حکومت (قسط 41)
فرعون نے سارے خربوزے مختلف اجزا اور اجناس کے بدلے میں بیچے اور شہر سے واپس چلا اور کھیتوں کے مالک کو جو کچھ کمایا تھا دیا اور اس کے گدھے اس کے حوالے کیے اور…
غزوہ بدر کے سماجی اثرات
غزوہ بدر سے پہلے پوری انسانی تاریخ میں کہیں یہ تصور ہی موجود نہ تھا کہ جنگی قیدیوں کو رہا بھی کیا جا سکتا ہے،بڑی بڑی تہذیبیں اور علمی و تعلیمی تحریکیں اپنی…
ام المؤمنین حضرت خدیجۃ الکبریٰؓ
تاریخ کا رخ بدلنے میں جن خواتین نے اہم کردارسرانجام دیا ہے ان میں سرفہرست اور سنہری حروف سے لکھا گیا مقدس اسم گرامی ام المؤمنین سیدہ خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ…
اُمُّ المُؤمنین حضرت خدیجۃ الکُبریٰؓ
آپ ؓ نے وفاداری، غم گساری، ہمدردی، دل سوزی اورجانثاری کابھرپورمظاہرہ کیااورتمام مصائب وآلام کاصبرواستقلال سے مقابلہ کیایہاں تک کہ یہ محاصرہ ختم ہوگیا۔
انسان اور زمین کی حکومت(قسط 41)
بعض مفسرین کرام کے مطابق یہ دنیا اور آخرت دونوں کے لیے تھا کہ جب کوئی ایمان لے آتا ہے تو اسے اس کا ایمان دنیاوی زندگی میں بھی فائدہ دیتا ہے اور آخرت کی…
فتح مکہ کا واقعاتی تناظر
مسلمانوں کے قبضے سے نبی علیہ السلام کی حقانیت ثابت ہو چکی، چنانچہ قبائل عرب فوج در فوج مکہ میں آئے اور دست نبویﷺ پر مشرف بہ اسلام ہوئے
قربِ الٰہی کی انتہا: معراجِ مصطفیﷺ
جن کے دل نورِ ایمانی سے منور تھے انہوں نے اس واقعہ کو صدقِ دل سے تسلیم کیا یہی واقعہ جب نبی پاک ﷺ کے پکے ساتھی حضرت ابوبکر صدیق ؓ کے سامنے رکھا تو انہوں نے…