سیرت نبویﷺ

اللہ کی عظیم کتاب ’’قرآن کریم‘‘ میں ذکر رسول ﷺ

ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی خالق کائنات نے اپنے حبیب حضور اکرم ﷺ کو قرآن کریم میں عمومی طور پر ےَا اَیُّہَا النَّبِیُّ، ےَا اَیُّہَا الرَّسُوْلُ، ےَا اَیُّہَا الْمُدِّثِر اور ےَا اَیُّہَا الْمُزِّمِّلُ جیسی صفات سے خطاب فرمایا ہے، حالانکہ دیگر …

مزید پڑھیں >>

خصوصی مضمون: سائنسی ترقی سے عبارت طرز زندگی اور رسول اللہؐ کی رہنمائی

انسانی زندگی کے ہر شعبہ کوآپ ﷺ نے اپنی نصیحتوں اور ارشادات سے آراستہ فرمایا۔ تعلیمات نبویؐ کسی بھی میدان یا شعبہ سے متعلق صرف راہنمائی ہی نہیں دیتیں بلکہ ہر شعبہ حیات کے لیے ایک اخلاقی ضابطہ بھی متعین کرتی ہیں ۔لہٰذا جب کسی شعبہ سے متعلق ان تعلیمات کی روشنی میں عمل درآمد کیا جائے تو نہ صرف کامیابی و ترقی ممکن ہوتی ہے بلکہ انسانوں کی بھلائی اور خیر خواہی بھی یقینی ہوجاتی ہے اور نتیجتاً معاشرہ میں امن و سکون بحال رہتاہے۔ آپ ؐ کی تعلیمات اس بات پر زور دیتی ہیں کہ اخلاقی اقدار کے ساتھ حاصل کی جانے والی ترقی ہی دراصل پائیدار ہوتی ہے۔آئیے سائنس کے شعبہ میں سے چند کے متعلق رسول اللہؐ کی رہنمائی ملاحظہ فرمائیں

مزید پڑھیں >>

سیرت محمدی ﷺ آبرومندی اور آزادی کا واحد طریقِ عمل

ابراہیم جمال بٹ ہر سال کی طرح امسال بھی ماہِ ربیع الاول جلوہ فگن ہوا۔یہ ماہ اسلامی کیلنڈر میں ایک اہم مقام رکھتا ہے۔ اس ماہ عرب کی سرزمین پر آخری پیغمبر ومکمل رہنما حضرت خاتم النبیین محمد رسول اللہ …

مزید پڑھیں >>

سیرتِ پاک کا مطالعہ کس مقصد اور کس نقطہ نظر سے ہونا چاہئے؟

ترتیب: عبدالعزیز (ممتاز اور مشہور ادیب اور سیرت نگار مولانا نعیم صدیقیؒ کی سیرتِ رسولؐ پر شہرہ آفاق کتاب ’’محسن انسانیتؐ‘‘ پر مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ نے صاحب کتاب کی گزارش پر ایک مختصر سا دیباچہ لکھا جو اپنے اندر …

مزید پڑھیں >>