براؤزنگ زمرہ

غزل

ڈھونڈ رہے ہیں سارے لوگ

عتیق انظر ڈھونڈ رہے ہیں سارے لوگ کہاں  گئے   وہ   اچھے  لوگدریا   پر  تھے  بہرے  لوگ چینخ کے مر گئے پیاسے لوگعیاروں   کی   بستی   میں یاد آتے ہیں…

زمین شعر کی آب وہوا بدلتی ہے

زمین  شعر کی  آب وہوا  بدلتی  ہے مری غزل سے سخن کی فضا بدلتی ہےتمام  لہجے   برابر  ہیں  شور  میں لیکن مرے سلیقے سے میری صدا بدلتی ہےاندھیرا  اتنا  …

طرحى غزل

میری تشہیر ایسے کرا دی گئی صبح دم ایک شمع بجھا دی گئیہرخلش میرے دل کی دبا دی گئی عشق کی دوستو یہ سزا دی گئیروشنی بانٹنے جب سے نکلے ہیں ہم تیرگی…

شرم سے چور ہوگیا شیطاں

کارِ انساں پہ رو گیا شیطاں کیسے الزام ڈھوگیا شیطاں کام انساں کا نام شیطاں کا نام بدنام ہوگیا شیطاں آدمی آدمی کا دشمن ہے بیج کیسے یہ بوگیا شیطاں اپنے…

شجر کی گود خالی ہو گئی ہے

عتیق انظر شجر  کی گود  خالی  ہو  گئی ہے پریشاں ڈالی  ڈالی  ہو گئی ہےہوائیں رقص کرتی ہیں جنوں میں بہار   گل    نرالی    ہو گئی  ہےلہو  میں  تر بہ…

مرے رستے میں رخنہ ڈالتے ہو

عتیق انظر مرے رستے میں رخنہ ڈالتے ہورواں دریا میں تنکا ڈالتے ہو مجھے میلے میں جب لائے ہو باباتو کیوں آنکھوں پہ پردا ڈالتے ہو ندی کا ذکر تم کرتے ہو سب سےمگر…

نئی زمین نیا آسمان مانگتے ہیں

عتیق انظر نئی زمین نیا آسمان مانگتے ہیںسخن فقیر غزل کی زبان مانگتے ہیں سماعتیں ہیں گریزاں صدائے ماضی سےہم اپنے عہد کا طرز بیان مانگتے ہیں نڈھال جسم ہیں پودے…