فراقؔ کی شاعری میں جمالیاتی اقدار اور شکیل الرحمن

فراقؔ کا شمار ارد و کے ان عہد ساز شعراء میں ہیں جنہوں نے اپنی حیرت انگیز فنکارانہ صلاحیتوں سے نہ صرف اردو بلکہ پورے عالم ادب کو متاثر کیاہے۔ ان کے یہاں فن کاری کے نئے نئے چشمے پھوٹتے ہوئے نظر آتے ہیں ۔بڑے بڑے ناقدین کو انہوں نے اپنی فنکارانہ صلاحیتوں سے متاثر … فراقؔ کی شاعری میں جمالیاتی اقدار اور شکیل الرحمن پڑھنا جاری رکھیں