براؤزنگ زمرہ

ادب

لاک ڈاؤن

آج جب شام کو میں گھر آیا تو گھر کا منظر ہی بدلا ہوا تھا ردا درد سے چیخ رہی تھی اور سرہانے پر دونوں بچّے ماں کی درد اور چیخوں سے خوف کھاکر ڈرے سہمے بیٹھے ہوئے…

چھٹی

          بیماری کے اس دلدل سے تم جتنا باہر آنے کی کوشش کرتے رہے اتنا ہی دھنستے چلے گئے۔ زندگی تو تمھارے ساتھ وفا نہ کر سکی پر موت نے بھی کچھ اچھا سلوک نہیں…

پردہ میں رہنے دو پردہ نہ اٹھاؤ

عبداللہ ندیمہم لوگ ساری زندگی کچھ نہ کچھ چھپاتے پھرتے ہیں، مرد اپنی آمدنی، عورتیں اپنی عمر، بچے دودھ کے ٹوٹے ہوئے دانت۔ میرے پاس چھپانے کے لئے کچھ…

خواجہ سگ پرست

عبداللہ زکریاسنا ہے سانپ ،عورت ،کتے اور گلاب کی ہزار قسمیںہیں ۔ہم اس معاملہ میں اپنے تجربہ کی بنیاد پر کوئی رائے نہیں دے سکتے ہیں البتہ اس بات پر خدا کا

غزل

جب سے کورونا وائرس کی وبا شروع ہوئی ہے ایک فارسی کلام “شہر خالی” کی ویڈیو بہت وائرل ہورہی ہے.. کلام بھی دل چھو لینے والا ہے اور گائیکی سونے پر سہاگہ ہے……

ممبئی لوکل

عبداللہ زکریا ندیمبات سنہ ۱۹۹۳ کی ہے، بابری مسجد کی شہادت اور اس کے نتیجے میں رونما ہونے والے فسادات کے زخم ابھی مندمل نہیں ہوئے تھے، دلوں میں ابھی بھی…

سیرت رسولﷺکا سماجی پہلو

اگر ہم مسلمان ہیں،کلمۂ لاالہ الا اللہ پر ایمان رکھتے ہیں،اپنے آپ کو امت محمدیہ علی صاحبھا الصلاۃ والسلام کا فرد سمجھتے ہیں ت ذرا بتائیں کہ ہمارے نزدیک دنیا…

وہ ملک شام کی ایک معصوم لڑکی

مارچ 2016 کے تیسرے ہفتے کی وہ ایک سہانی شام تھی۔ بحر احمر کا کنارہ تھا۔ شہر جدہ کا کورنیش رنگ برنگی روشنیوں میں نہایا ایک دل فریب نظارہ پیش کررہا تھا۔ کچھ…

نور ہی نور

بخاری شریف کی حدیث مبارکہ میں ایک صحابی بیان فرماتے ہیں:کہ ایک رات نبوت ورسالت کے آفتاب و مہتاب ، انبیا مرسلین کے تاجدار ، مجسم ِ رحمت ، شافع محشر ،…

لمبی ہے غم کی شام، مگر شام ہی تو ہے

ثمین مومن (جی آ ئی او بھیونڈی) وہ دیوانہ وار پورے کمرے کا چکر لگائے جا رہی تھی، کبھی بیڈ پر بیٹھتی کبھی زمین پر تو کبھی لیٹنے کی کوشش کرتی پھر فوراً سے…

افسانہ ’خوفِ ارواح‘ ایک تجزیہ

ڈاکٹر نورالصباح کہا جاتا ہے کہ ضرورت ایجاد کی ماں ہوتی ہے جو انسانی کی طمانیت کا ذریعہ ہوتی ہے اور یہی طمانیت اسے تکمیلیت کا درجہ عطا کرتی ہے۔ اسی طرح ضرورت…

صغیر افراہیم کے فن کا جزیرہ

نورالحسنین (اورنگ آباد، دکن)  میں ’’ کڑی دھوپ کا  سفر‘‘  طئے کر رہا تھا اور میرے ساتھ ایک ایسا افسانہ نگار تھا جو مجھ سے گھر کی چہار دیواروں  کے اندر کی…