براؤزنگ زمرہ

ادب

صحرا میں نہیں رہنا

 تبسم فاطمہ وہ سامنے کھڑا ہے لیکن اسے نظریں ملاتے ہوئے بھی پریشانی ہورہی ہے۔ کھلی کھڑکی سے دھوپ کی شعائیں اندر تک آرہی ہیں۔ وہ ایک ٹک باہر کے مناظر میں…

ننگا بادشاہ

پروفیسرصغیر افراہیم        بیوی کسی مرد کے ساتھ بھاگ گئی تو چھوٹے میاں اپنا شہر اور خاندان چھوڑ کر ہمارے شہر چلے آئے تھے اور یہیں کے ہوکررہ گئے ۔ یہ…

عرفان صدیقی کی شاعری

حسین عیاض            تخلیقی متن کے مطالعے اور اس کی تعین قدر کے سلسلے میں  تنقید کی تمام تر حصولیابیوں  کے باوجود ایک سچائی یہ بھی ہے کہ نقادوں  کے ذرا غیر…

قربانی

سیدہ شیما نظیر ڈاکٹر نے کاشف سے کہا کہ مبارک ہو آپ کی آنکھوں کا انتظام ہوگیا ہے۔ کل آکر ایڈمٹ ہوجائیں ہم آپریشن کردیں گے۔وہ اور تمام گھر والے اس غمزدہ…

بیٹی

(اپنی بٹیا صحیفہ کے لئے، کہ یہ کہانی بھی اُسی کے تصور سے پیدا ہوئی تھی) مشرف عالم ذوقیخوف بیٹی باپ سے ڈرتی تھی، اس کے برخلاف ماں کو اپنا دوست سمجھتی…

کڑی دُھوپ کا سفر

پروفیسرصغیر افراہیم                سبھی کے دل دھڑک رہے تھے۔ برات آنے میں دو گھنٹے باقی تھے۔ دادی نے تمام رات مُصلّے پر گُذاردی تھی۔ امّی کو کسی بات کی…

بند راستوں کی ایک منزل

تبسم فاطمہ ’ ہاں …یہ دے دیجئے… پیک کر دیجئے۔‘ شاپ سے باہر نکلتے ہوئے بھی مجھے احسا س ہوا، دکاندار کی نظر یں مسلسل میری طرف دیکھ رہی تھیں — میں جینس اور ٹی…

"سیٹھانی کا کُتا”

شین زاد ﻭﮦ ﺍﭘﻨﺎ ﮈﮬﺎﻧﭽﮧ ﭼﺒﺎﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ۔۔۔۔۔۔۔ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮭﻮﻧﮑﺘﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﻭﮦ ﺳﻼﺧﻮﮞ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺑﮭﻮﻧﮏ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺗﮭﻮﮎ ﮐﻒ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺑﺎ ﻧﭽﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮩﮧ…

سُرخ تاج

پروفیسرصغیر افراہیم           عامرپیدائشی فنکار تھا۔ پینٹنگ سے اُس کو خصوصی لگائوتھا ۔ اُس نے اپنے فن اورشوق کی تکمیل کے لیے آرٹس کالج میں داخلہ لیا۔ عامرؔ…

آدھی سیڑھیاں

پروفیسر طارق چھتاری سعید بیگم اپنے کمرے سے نکل کر دہرے دالان سے ہوتے ہوئے احمد کے کمرے میں داخل ہوئیں۔ ’’اٹھ گئے بیٹے؟‘‘ ’’جی امی جان‘‘ احمد آنکھیں ملتا…

بجوکا

شین زاد ﻭﻗﺖ ﮔﺰﺭﺗﺎ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ ........ ﻭﻗﺖ ﺟﺲ ﮐﯽ ﭼﺎﭖ ﺧﺎﻣﻮﺵ، ﺟﺲ ﮐﺎ ﺳﻔﺮ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺍﻭﺭ ﺟﺲ ﮐﮯ ﻧﻘﻮﺵ ﺍﻥ ﻣﭧ ﮨﯿﮟ۔ ﻣﯿﺮﺍ ﮨﺮ ﭘﻞ ﯾﮩﯽ ﺳﻮﭺ ﮐﺮ ﮔﺰﺭﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺷﺎﯾﺪ ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﻣﯿﺮﯼ…

احترام

سیدہ شیما نظیر آج جب اخبار دیکھنے کے بعد فائزہ کا فون آیا میں جیسے گنگ ہوگئی، مکمل سکوت طاری ہوگیا اور گہری سوچ میں پڑ گئی۔ قانتہ ٹیچر میرے آئیڈیل رہے ہیں۔…

نمازِ قصر

محمد حامد سراج ڈھولک کی تھاپ پر لڑکیاں رخصتی کا گیت گا رہی تھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔! کِناں جمیاں تے کِناںلے جانڑیاں (کس گھر جنم لیا اور کون ہمیشہ کے لیے لے جائے گا)…

یقین خدا ہے

ڈاکٹر طارق قمر یقین خدا ہے نہ مسجدوں میں نہ مندروں میں نہ منبروں پرنہ سیڑھیوں پر نہ گنگاجمنا کے ساحلوں پر کہیں بھی اس کا پتہ نہیں ہے خدا نہیں ہے…