نظم

ہم مسلمان ہیں!

نزہت قاسمی

   واحد الله کا ہم کو اقرار ہے

  ہم میں ایمان ہے ہم مسلمان ہیں

  حق کی آواز کے ہم طرف دار ہیں

   ہم منافق نہیں ہم مسلمان ہیں

   تفرقہ, نفرتیں ہم نہیں جانتے

  ہم میں یکسانیت ہم مسلمان ہیں

  جھوٹ, کینہ , بخض ہم کو زیبا نہیں

   ہم میں اخلاص ہے ہم مسلمان ہیں

  امن و امان کا ہم کو احساس ہے

   ہم میں انسانیت ہم مسلمان ہیں

   راہِ حق کے لئے ہم سرِ راہ ہیں

   ہم نے ٹھانی ہے یہ ہم مسلمان ہیں

   درسِ قرآن یہ ہم نے تھاما انہیں

   ہم کو منظور ہے ہم مسلمان ہیں

یہ مصنف کی ذاتی رائے ہے۔
(اس ویب سائٹ کے مضامین کوعام کرنے میں ہمارا تعاون کیجیے۔)
Disclaimer: The opinions expressed within this article/piece are personal views of the author; and do not reflect the views of the Mazameen.com. The Mazameen.com does not assume any responsibility or liability for the same.)


مزید دکھائیں

متعلقہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اسے بھی ملاحظہ فرمائیں

Close
Close