افسانہ

غلطی کا احساس

سالک جمیل براڑ

دیکھتے ہی دیکھتے عارف اورعمران کی بیس سال پرانی دوستی دشمنی میں بدل گئی۔

 ’’آخراس کی کیاوجہ تھی…… …!‘‘ عارف سے کسی نے پوچھا۔

’’یار…………مجھ سے ایک غلطی ہوگئی تھی؟‘‘ عارف نے ٹھنڈی آہ بھرتے ہوئے کہا۔

’’غلطی…………کیسی غلطی؟‘‘پوچھنے والے نے وضاحت چاہی۔

’’تقریباً ایک سال پہلے کی بات ہے۔

عمران بہت پریشان تھا۔ اس کی بیوی کا آپریشن ہوناتھا۔ اسے پچاس ہزارروپے کی فوری ضرورت تھی۔ اوروہ مجھ سے اُدھار مانگنے آیاتھا………‘‘

’’توپھر………کیا تم نے اسے روپے دینے سے انکارکردیاتھا۔

کاش………اگرمیں ایسا ہی کرتا۔

مزید دکھائیں

سالک جمیل براڑ

نوجوان افسانہ نگار و شاعر سالک جمیل براڑ کا تعلق پنجاب کے شہر مالیرکوٹلہ سےہے۔ آپ نے بچوں کے لیےکہانیوں کی متعدد کتابیں لکھی ہیں۔ سالک کی کہانیوں پر انہیں بھاشاوبھاگ کی طرف سے ایوارڈ سے بھی سرفراز کیا گیا ہے۔ ان دنوں سالک پنجابی یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کررہے ہیں۔

متعلقہ

Close