افسانہ

وقت کا بہتا دریا

وقت تیزی سے گزررہاتھا۔ جاوید نے بچپن سے جوانی میں قدم رکھا،بیرون ملک میں اچھی نوکری ملی ،غزالہ جیسی خوبصورت اور تعلیم یافتہ بیوی ملی ،تین چار سال میں ایک بیٹا اور ایک بیٹی کاوہ باپ بن گیا ۔۔۔۔۔۔اورپھروقت کو …

مزید پڑھیں >>

ادھوری عورت

 شاداب کی ماں برسوں سے بستر مرگ پر پڑی گھٹ گھٹ کر مر رہی تھی اور وہ پیروں کے پاس بیٹھی اس کے لیے دعا کر رہی تھی کاش خدا…… اتنے میں اس کی ماں نے شاداب کو اپنی جانب …

مزید پڑھیں >>

کھودُو

 زندگی کے آخری لمحات کتنے سخت گیر ہوتے ہیں، کھودُو نے ضرور محسوس کیا ہوگا۔ بس ذرا سی چوک ہوگئی۔ دانہءگندم کی لالچ میں انجام کی پرواہ نہ کی۔ کھودُو انجام کی پرواہ ہی کب کرتا تھا! تنک مزاجی ایسی …

مزید پڑھیں >>