اردو سرگرمیاں

محفل مشاعرہ

رپورٹ: ندیــــــــم سلطانپوری

عالمی حلقہ  بزم حسان واٹس ایپ نعتیہ گرورپ  کی جانب سے بروز سنیچر حضرت مفتی سیدامجدربانی ص قبلہ کی سرپرستی اورعلامہ ڈاکٹرمنصورفریدی ص کی صدارت میں طرحی مشاعرہ منعقدہوا۔

ذکرمحبوب کامزاہے آج

طرحی پرطبع آزمائی کرتےہوئےشعرانےعمدہ عمدہ مضامین کےساتھ خوبصورت اشعارسےمشاعرےمیں جان ڈال دی مذکورہ مشاعرےکےچندمنتخب اشعارکچھ اس طرح ہیں

نقش ماہ و نجوم کیونکرہوں 

نقش دل ان کانقش  پاہے آج

سیدامجدربانی

آپ کی یاد سےفریدی کے

دل میں اک حشرسابپاہےآج

منصورفریدی

جوش پر ہے خداکا بحرکرم

یوم   میلاد مصطفے  ہے آج

حسؔن الہ آبادی

اےرکانہ لےہوش کےناخن

کس سے تو زورآزماہےآج

ندیــــــــم سلطانپوری

زارپھررہ گیاہوں رو رو کر

قافلہ پھر   چلا  گیاہے آج

عدنان زارپاکستان

میرےمحبوب کاحسیں جلوہ

چشم تر  میں مری  بساہےآج

شمس رضوی

اشک غمازریختہ ہےآج

ذکرمحبوب کامزاہے آج

مبارک اڑیسوی

سوگئےبسترنبی پہ علی

ہرعمل نیند پر فداہےآج

جمال انوررضوی

خارطیبہ کی نازکی بزمی

گل بصدشوق دیکھتاہےآج

فرقان بزمی

قمقمےلگ رہےہیں ہرجانب

گھرکاماحول پرضیاہےآج

سرفراز قادری

نورہی نورچھاگیاہرسو

ذکرمحبوب کامزاہےآج

ثناءاللہ جمالی

ان کےعلاوہ درج ذیل شعرائےکرام شریک مشاعرہ رہے کوثر رضا برکاتی الہ آبادی،طاہر حسین پلاموی،غلام رسول احمد ضیاء،برکت رضوی لاتیہاری، اختر کاشف گریڈیہ،اجمل مصباحی کوڈرما،شاکر رضوی،محترم ابرار احمد سمستی پوری،عبد الرحيم تنویر ضیائی، اعجاز احمد رائے بریلوی،غلام انور جامعی سعداللہ نگر، فیضی، مدھوپوری، امانت رضوی،شہباز رہبر دھنباد، دلکش رانچوی،غفران قادری سعداللہ نگری، غلام ربانی فارح مظفر پوری، جاوید اختر نظامی بوکاروی،مسعود احمد مصباحی، قیصر رضا تیغی سمستی پوری،نور عالم مصباحی رضوی سہر ساوی،اشفاق تابش قادری پورنپوری،سید خالد عبداللہ اشرفی،اکرام الحق قادری علیمی،نسیم رضا مقیمی رضوی امرچھی،اختر حسین حشمتی پرتاپ گڑھ،التمش امجدی گریڈیہ،پروفیسر واحد نظیر،شہباز رضا نوری،مشتاق نوری پٹنہ،حسن رضا اطہر،جاوید وارثی، سید منظر حسین قادری مصباحی، راحت انجم ممبئی، مہدی حسن مضطر گریڈیہ، ابرار قیصر جمشید پور،محترم بہتر اصدقی،عارف رضا عارف ہزاریباغ، سالک محمد عارف القادری،صبا حیدر،شبنم رضوی،چمپارنی،رفیق احمد نوری،صابر حسین مجاہدی، محترم رضوان قادری بریلی،راشد رضا شاہجہانپوری، شکیل رضا،شاہد رضا شاہجہانپوری،ثاقب القادری،مبارک حسین مبارک،حشمت رضا ساحل ،ارفق پورن پوری،سرفراز احمد حسن مصباحی سراج تابانی،بلال انور رضوی۔

مشاعرے کااختام سیدامجدربانی ص کی دعائیہ کلیمات کےساتھ ہوا

مزید دکھائیں

متعلقہ

Close