براؤزنگ زمرہ

متفرقات

ہرجا جہانِ دیگر

سفینہ عرفات فاطمہڈسکوری چینل پر ’Life ‘ عنوان کے تحت ایک پروگرام دکھایاجارہا تھا کہ کس طرح مختلف پرندے اور جانوراپنی زندگی کی بقا کے لیے جدوجہد کرتے ہیں…

نوٹوں سے ایک مکالمہ

         محمد انس فلاحی سنبھلی      معلوم نہیں انہیں میرا پتا کس نے دیا وہ میرے گھر چلے آئے.      اور زور زور سے دروازہ پیٹنے لگے.      مجھے لگا کہ…

اردو میں حج کے سفرنامے

تحریر: ڈاکٹر محمد شہاب الدین… ترتیب:عبدالعزیزاردو میں حج کے سفر نامے لکھے ضرور ہیں مگر باقاعدہ طور پر اس پر تحقیقی کام نہیں ہوا تھا۔ ڈاکٹر شہاب الدین نے…

مسیحائے قوم کے نام

مولانا محمد الیاس گھمنانسان کے لیے اس کا اپنا جسم اللہ کی طرف سے عطا کردہ عظیم امانت ہے ، اس لیے حدیث پاک میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے جسم…

دو دن جودھپور میں

ظل الرحمٰنجودھپور راجستھان كا مشہور شہر ہے۔ یہ شہر اپنے حسن  وجمال كی وجہ سے كئی صدیوں سے جانا جاتا رہا ہے۔ 1459 میں راٹھور قبیلہ كے سربراہ  راؤ جو دھا…

رہنا تو ہم کو بھی نہیں

شیخ خالد زاہدآپ کا تعلق دنیا کے کسی بھی مذہب سے ہو یا نا بھی ہو، ایک نا ایک دن آپ کو اس دارِ فانی سے کوچ کرنا ہے۔ اپنی محنت مشقت اور تمام تعلقات چھوڑ…

سریش پربھو سے چند باتیں

سعیدالرحمن بن نورالعین سنابلییقینی طور پر انڈین ریلوے دنیا کی سب سے لمبی ریلوے نیٹ ورک کے طور پر جانی جاتی ہے۔ ہر روز تقریبا کروڑوں کی تعداد میں…

سفر ، منزل کی طرف رواں دواں

محمد شمشادغریب رتھ نئی دہلی اسٹیشن سے کچھ ہی دیر میں چلنے والی تھی تقریبا بیس منٹ کے بعد ،لیکن ساحل ابھی کناٹ پلیس سے ہی گزر رہا تھا اسے بار بار اس بات…

ظالم کون؟

محمد رضی الاسلام ندوی           ہندوستانی عورت صدیوں سے مظلوم رہی ہے _ وہ مردوں کے لیے سامانِ تعیّش، جنسی بھوک مٹانے کا ذریعہ اور کھلونا تھی_اس…

اظہارِ غم اور اسلامی تعلیمات

مولانا محمد غیاث الدین حسامی            اللہ تبارک و تعالی نے اس دنیا کو اضداد سے مرکب بنایا ہے ، یہاں دن کی روشنی ہے تو رات کی تاریکی بھی ،صبح کی ٹھنڈی…

سرمایہ آخرت نیک اولاد

 میاں نصیراحمدوالدین در حقیقت انسان کے دنیا میں آنے کا ذریعہ ہوتے ہیں انسان کا وجود والدین کے رہین منت ہوتا ہے اسی لیے اللہ تعالیٰ نے بھی کئی مقامات پر…

آدمیت اور ابلیسیت

جہاں گیر حسن مصباحیاللہ تعالیٰ نے جب حضرت انسان کو پیدافرمانے کا ارادہ کیا اور اپنے ارادے کو فرشتوں پر ظاہر فرمایاتو فرشتوں نے پوچھا: یااللہ! تو اس…