نبی رحمت ﷺکا گھرانہ

حضور اکرم ﷺ کو امت مسلمہ پریہ امتیازحاصل تھا کہ آپ چار سے زائد شادیاں کر سکتے تھے، اسی لئے جب حضرت خدیجہ رضی اللہ عنھا ایک لمبے عرصے کی رفاقت کے بعد داغ مفارقت دے گئیں، توآپﷺ نے پھرحضرت سودہ بنت زمعہ رضی اللہ عنھا سے نبوت کے دسویں سال ماہ…

ہر قدم پھونک پھونک کر رکھنا چاہئے

جھارکھنڈ کی پوری پولیس کے بجائے صرف ان پولیس والوں کی تنقید کریں جن پر یہ الزام ہے کہ انہوں نے زخمی تبریز کو اسپتال بھیجنے کے بجائے حوالات میں لاکر ڈال دیا۔ اور ایس پی صاحب کی تعریف کریں کہ انہوں نے پولیس افسروں کو معطل کردیا۔ اگر ہم نے…

محبت پر مبنی ادب کو فرغ دینے کی ناگزیر ضرورت ہے!

ہندوستان میں بڑھتی تنگ نظری اور تعصب و عناد کی بنیاد پر چند مٹھی بھر عناصر نے جو ہندو مسلم سماج میں تفریق و انتشار کی دیوار کھڑی کر رکھی ہے وہ خلیج بھی کم ہوگی اور  یہ کتا ب باہم  سماجی ہم آہنگی کے لئے سنگ میل ثابت ہوگی۔

مخلص اور بہادر قائد ڈاکٹر محمد مرسی

اس طویل چھ سالہ مدت میں، جو بات سب سے اہم رہی وہ یہ تھی کہ ہر طرح کی پریشانی جھیلنے کے باوجود بھی بطل جلیل ڈاکٹر محمد مرسی اپنے سیاہ رو دشمنوں سے ڈرا نہیں،  ان بد طینتوں کے سامنے زیر نہیں ہوا اور ان ناپاکوں سے کسی طرح کا کوئی سودا نہیں کیا؛…

اللہ کے بندوں کے کام آئیں

زمانہ جوں جوں مادّی ترقی کرتا جا رہا ہے، آپسی محبت و تعاون کا جذبہ سرد پڑتا جا رہا ہے۔ ہر انسان کوئی بھی کام کرنے سے پہلے یہی سوچتا نظر آتا ہے کہ اس میں میرا کیا فایدہ ہے ؟ اور اکثر و بیش تر کے نزدیک فایدے سے مراد مختصر دنیوی نفع ہے، جس…

آپ کے کتنے غیر مسلم دوست ہیں؟

میرے ساتھ کئی بار ایسا ہوا کہ جمعہ کی نماز کا وقت ہو گیا تو نزدیک جو مسجد نظر آئی وہاں کا رخ کیا۔ ایک بار قرول باغ میں ایسا ہوا مسجد بهر چکی تهی نمازی۔ سڑک پر صف لگا رہے تهے غیر مسلم دکانداروں نے فٹ پاتھ کی خود سے صفائی اور دکان کے باہری…

رہ روانِ رہ حجاز سے کچھ باتیں!

صرف ایک بات کی طرف توجہ دلاکر ہم اپنی بات سمیٹتے ہیں کہ خدارا اپنے اندرسے تصویر کشی اور سیلفی کی عادت کو ختم کریں !آج  کے اس ترقی یافتہ دور میں ہر منظر کو محفوظ رکھنے اور حسین یادو ں کو قید کرنے کی غرض سے کیمرے اور موبائیل کا استعال عام بات…

ممبئی کی برسات: ہمارے گھر کی دیواروں پہ ناصر، تباہی بال کھولے سو رہی ہے

اس  دھواں دار برسات کے پیش نظر حکومت نے تعطیل کا اعلان کیا  جسے بادلوں نے سن لیا اور نہایت فرمانبرداری کے ساتھ دوسرے علاقوں کی جانب چھٹی پر نکل گئے۔ اپنی ہجرت سے قبل ان بارشوں نے ممبئی کے اندر جو ہنگامہ برپا کیا اس میں  سب سے بڑا نقصان ملاڈ…

ایک دیس ایک الیکشن کیوں چاہتی ہے سرکار؟

ابھی بار بار انتخاب ہونے سے مرکزی حکومت اور سیاسی جماعتوں پر دباؤ ہوتا ہے اور وہ عوام کیلئے جوابدہ ہوتے ہیں۔ اس کے خلاف یہ دلیل دی جاتی ہے کہ بار بار الیکشن ہونے سے سرکار ایسے سخت فیصلے نہیں کر پاتی جس کے دور رس مفید نتائج برآمد ہوں۔ بیک…