آس پاس

حالات میں’’بہتری ‘‘ مفروضہ نہیں حقیقت بناؤ!

حق یہ ہے کہ کشمیر کا قضیہ ایک طویل سیاسی لڑائی ہے جس میں اول تاآخر عوامی جذبات ، قربانیاں اور خواب گندھے ہوئے ہیں۔ یہاں کی عوامی تحریک غیروں کے زور ، اشارے یاپشتیبانی سے نہیں چل رہی ہے بلکہ عیاں و بیاں حقیقت یہ ہے کہ یہ تحریک عوام کی ہے ، عوامی جذبۂ حریت پر اپنا مدار رکھتی ہے اور اس کی کامیابی کے لیے لوگ عام لوگ ہی اپنی جانوں اور اموال کا نذرانہ پیش کرتے جارہے ہیں۔ یہاں کے باشعور نوجوان کسی کے بہکاوے یا شہ پر خود کو کٹوا نہیں رہے ہیں بلکہ وہ رضاکارانہ طور سامنے آرہے ہیں اور اپنے گرم گرم لہو سے سرزمین وطن کو تر کرتے جا رہے ہیں۔ اس لئے اصل مسئلے کو ایڈرس کئے بغیر یا ان زمینی حقائق کو نظرانداز کر کے یا کسی ٹولے کو اقتدار کی کر سی سے خرید کر کشمیر میں کبھی ایک پل بھی خون خرابہ رْک نہیں سکتا اور نہ امن بحال ہوسکتا ہے ، اس کے لئے صرف کشمیر حل کی اشد ضرورت ہے۔

مزید پڑھیں >>

نیوٹرل (غیر جانبدار) امپائر

کرکٹ کھیلنے والے ممالک کی تعداد دنیا میں کھیلے جانے والے کھیلوں فٹبال یا لان ٹینس سے کم تو ہوسکتی ہے، مگر اس کھیل کے چاہنے والے کسی بھی دوسرے کھیل سے کم نہیں ہیں ۔ برِ صغیر میں یہ کھیل جنون کی حدتک دیکھا، کھیلا اور پسند کیا جاتا ہے۔ یہاں جیت کی خوشی کسی تہوار کی طرح منائی جاتی ہے تو ہار کسی بہت بڑے سانحہ کے سوگ کی علامت بن جاتی ہے، یہاں اگر کھلاڑیوں کو سر پر بٹھایا جاتا ہے تو دوسری طرف انکے پتلے جلانے میں بھی دیر نہیں لگائی جاتی۔ کرکٹ کی مقبولیت میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور تقریباً دنیا کے زیادہ تر ممالک میں کسی نا کسی سطح پر کرکٹ کی تربیت گاہیں کام کر رہی ہیں اور کرکٹ کھیلی جا رہی ہے ۔ کرکٹ ابتداء میں بہت ہی سست اور وقت ضائع کرنے والے کھیل سمجھا جاتا تھا اور دیگر اہم وجوہات میں سے ایک وجہ تھی کہ اسے بہت کم لوگ کھیلتے اور پسند کرتے تھے۔

مزید پڑھیں >>

پی ایس ایل کا فائنل اورملکی حالات

فائنل پاکستان میں ممکن ہے توپھر باقی میچ کیوں بیرون ملک ہورہے ہیں ؟کیادنیانہیں جانتی کہ ہم کن حالات سے گزررہے ہیں ،حکومت تو حکومت زندہ دل قوم کی زندہ دلی بھی بس کرکٹ میچ تک محدودہے،بہت سارے اختلاف کے باجوددعاگوہیں کہ اللہ سبحان تعالیٰ خیرفرمائے اورنہ صرف پی ایس ایل کے فائنل کے بعدملک میں کرکٹ بلکہ امن وامان ،عدل انصاف اورزندگی بھی بحال ہوجائے۔

مزید پڑھیں >>

منی لانڈرنگ کا توڑ

آج ضرورت اس امر کی ہے کہ یہ بات سامنے لائی جائے کہ سوئس بنکوں میں اس وقت کتنے پاکستانیوں کے کھاتے موجود ہیں اور ان کے بارے میں معلومات کے حصول کے لئے یہ لازم ہے کہ مذکورہ معاہدے کو بلاتاخیر آپریشنل کیا جائے تاکہ ملک و ملت کو لوٹنے والوں کو بے نقاب کیا جا سکے اور پاکستان کی دولت اس کو واپس کی جا سکے

مزید پڑھیں >>

حکومتِ بہار میں گھوٹالے ہی گھوٹالے، جانچ پڑتال اور گرفتاریاں

تعلیم اور روزگار کے بڑے اداروں  میں  بدعنوانیاں  شباب پر ہیں۔  نتیش کمار کی حکومت پہلے گھوٹالے بازوں  کو موقع دیتی ہے، دوچار پانچ برس میں  جب سر سے پانی اوپر ہوتا ہے تو جانچ کراکر گرفتار کرتی ہے پھر دوسرے اداروں  میں  بدعنوانیاں  شروع ہوجاتی ہیں۔

مزید پڑھیں >>

ہمارا سیاسی ماحول "مذاق”

ہمیں دنیا کے سامنے مذاق بنوادیا ہے ایک پاکستانی جو دنیا کے رسم و رواج سے نا واقف ہے مگر جو واقف ہیں جو وہاں جاتے ہیں جو اپنا کالا دھن بھی وہی چھپاتے ہیں ان ہی لوگو نے پاکستان کا مذاق ساری دنیا میں بنوایا ہے۔ ہم پاکستانی ان سیاست دانوں کیلئے کسی مزاح سے زیادہ نہیں ہیں۔

مزید پڑھیں >>

ہمیں زندہ رہنے دو!

حفصہ مسعودی ٹی وی پر نیوز کاسٹر کی دہشت پھیلانے والی آواز گونج رہی تھی ’’ لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ ، پاکستانی فوج نے منہ توڑ جواب دیا‘‘ فائرنگ کا سن کر میرا بچپن سامنے …

مزید پڑھیں >>