عقائد

دین اور درگاہ کا معنی و مفہوم  اور بمبئی ہائی کورٹ کے فیصلہ کا مقصد

عام طور پر غیر مسلم تو غیر مسلم عام مسلمان بھی یہ سمجھتے ہیں کہ اسلام دنیا کے مذہبوں میں سے ایک مذہب ہے۔ یہ علم اور معلومات کی کمی کی وجہ سے ہوتا ہے۔ اسلام دنیا کے مذہبوں میں سے ایک مذہب نہیں ہے بلکہ دین ہے۔ دین کے کئی معنی ہوتے ہیں۔ مذہب جن معنوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔ دین بالکل اسی معنی میں استعمال نہیں ہونا چاہئے۔ یہ وہی لوگ استعمال کرتے ہیں جو دین سے کما حقہ واقف نہیں ہوتے۔

مزید پڑھیں >>

توحید کی اہمیت دین میں

تحریر : مولاناامین احسن اصلاحی ؒ ترتیب : عبدالعزیز پچھلے مباحث کوجن لوگوں نے غورسے پڑھاہے ان سے یہ حقیقت مخفی نہیں رہی کہ نظامِ دین میں توحیدکووہی جگہ حاصل ہے جوجسم انسانی میں دل کوحاصل ہے ۔اگردل بیمارہے توساراجسم …

مزید پڑھیں >>

فتنۂ قادیانیت

ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی انیسویں صدی عیسوئی میں بر صغیر ہند میں جن فتنوں نے سر ابھارا اور امت مسلمہ کی اندرونی صفوں میں افتراق و انتشار پیدا کرنے کی کوشش کی ان میں سے ایک فتنہء قایانیت ہے۔ …

مزید پڑھیں >>