براؤزنگ زمرہ

مذہب

صبر کا مہینہ رمضان!

آج ملت اسلامیہ کی حرماں نصیبی یہ ہے کہ اس ملت کا ہر فرد زندگی کے ہر شعبے میں بے صبری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے آپ میں گم ہے. جس ملت کو نسلی و ملکی سرحدوں کی…

 روزے کے مفسدات!

بلاعذر شرعی عمدا رمضان کے دن میں کھاپی لینا کبیرہ گناہ ہے ۔ اس سلسلے میں شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ لکھتے ہیں :"بغیر عذر کے رمضان کا روزہ چھوڑنا کبیرہ ترین…

روزہ کس لئے ؟

رمضان کامہینہ ہے ، دن کاوقت ہے ، آپ روزے سے ہیں ، اورایک شخص آپ سے نہایت سنجیدگی سے کہتاہے ، لیجئے ذرایہ کھجورکھاکردیکھئے ، بڑی ہی میٹھی اوررسیلی ہے ۔…

رمضان المبارک کے فضائل

رمضان المبارک بندۂ مومن کے لئے اللہ تعالی کی طرف سے باعث سعادت ہے ۔ یوں تو اللہ کی طرف سے بندوں کے لئے بہتیرے مواقع ایسے ہیں جو باعث اجروثواب ہیں مگررمضان…

اسلام میں نکاح!

ﺍﺳﻼﻡ ﻣﯿﮟ ﻧﮑﺎﺡ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺣﯿﺜﯿﺖ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﮐﯽ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ، ﻧﮑﺎﺡ ﮐﯽ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﮐﺎﺍﻧﺪﺍﺯﮦ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻟﮕﺎﯾﺎﺟﺎﺳﮑﺘﺎﮨﮯ ﮐﮧ ﻧﺒﯽ ﺍﮐﺮﻡ ﷺﻧﮯ ﻧﮑﺎﺡ ﮐﻮ ﻧﺼﻒ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﺎﮨﮯ، ﺍٓﭖ ﻧﮯ ﺻﺎﺣﺐِ ﺍﺳﺘﻄﺎﻋﺖ ﮐﻮ…

ایک مجلس میں تین طلاق!

"تین طلاقوں کا واقع ہوجانا اکثر اہل علم کی رائے یے۔حضرت عمر۔عثمان علی ابن عباس ابن مسعود ابن عمر وغیرہ صحابہ نیز امام ابو حنیفہ ۔مالک شافعی احمد بن حنبل ابن…