براؤزنگ زمرہ

عبادات

روزہ کس لئے ؟

رمضان کامہینہ ہے ، دن کاوقت ہے ، آپ روزے سے ہیں ، اورایک شخص آپ سے نہایت سنجیدگی سے کہتاہے ، لیجئے ذرایہ کھجورکھاکردیکھئے ، بڑی ہی میٹھی اوررسیلی ہے ۔…

اسلام میں نکاح!

ﺍﺳﻼﻡ ﻣﯿﮟ ﻧﮑﺎﺡ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺣﯿﺜﯿﺖ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﮐﯽ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ، ﻧﮑﺎﺡ ﮐﯽ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﮐﺎﺍﻧﺪﺍﺯﮦ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻟﮕﺎﯾﺎﺟﺎﺳﮑﺘﺎﮨﮯ ﮐﮧ ﻧﺒﯽ ﺍﮐﺮﻡ ﷺﻧﮯ ﻧﮑﺎﺡ ﮐﻮ ﻧﺼﻒ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﺎﮨﮯ، ﺍٓﭖ ﻧﮯ ﺻﺎﺣﺐِ ﺍﺳﺘﻄﺎﻋﺖ ﮐﻮ…

آمد رمضان 

رمضان المبارک کی عبادتوں کا ماحصل صرف یہ نہیں ہے کہ اس میں آدمی روزہ رکھ لے اور رات میں تراویح پڑھ لے بلکہ رمضان کے متعلق فرمایا گیا کہ رمضان اللہ کا مہینہ…

ماہِ رمضان اور اس کے تقاضے!

رمضان المبارک جو کہ در اصل نیکیوں کا موسم بہار ہے ،اس کی آمد آمد ہے ، یہ اللہ عزوجل کا خاص فضل وکرم ہے کہ اس نے سال میں کچھ راتیں اور کچھ ایام ایسے فضیلت…

 استقبال رمضان!

’’روزہ‘‘تمام مذاہب میں اپناوجود رکھتاہے۔اﷲتعالی کی کتب کا ایک قانون ’’قانون نسخ‘‘کے نام جاناجاتا ہے۔اس کا مفہوم یہ ہے کہ ایک وقت میں نازل شدہ احکام بعد کے…

ایک رمضان ایسا بھی!

رمضان المبارک ایک ایسا مہینہ ہے جو رب کائنات کی طرف سے ہم جیسے ہوا و حرص اور عصیاں کے دلدل میں پھنسے حرماں نصیبوں کے لئے رحمتوں و مغفرتوں کی نویدِ جاں فزا…

تزکیہ نفس

اللہ تعالیٰ نے انسان کی فطرت میں خیرو شر کا شعور رکھ دیا اور ساتھ ہی وحی کے ذریعے صراط مستقیم کا تعین کردیا تاکہ لوگ خدا کی مرضی کے مطابق زندگی گذارکر جنت کی…

پیغام رمضان!

تقوی اور تزکیہ نفس کے ایک انتہائی جامع اور موثرمنصوبہ کے ساتھ رمضان المبارک ہم پر سایہ فگن ہونے والا ہے۔اس ماہ مبارک کے روزوں کے التزام سے خدا کی صحیح معنوں…

وراثت میں عورت کے حقوق!

جتنی باریک تفصیلات قرآنِ مجید میں میراث کی تقسیم سے متعلق آئی ہیں ، اتنی کسی دوسرے عملی موضوع سے متعلق نہیں آئیں ۔ وجہ یہ ہے کہوراثت ایک ہاتھ سے دوسرے ہاتھ…