ٹرینڈنگ
- کشمیر میں جی 20 سمٹ: خطہ پیر پنجال کے لیے کتنی سود مند؟
- دو ہزار روپے کے نوٹوں کی جمع بندی
- کیا پلاسٹک آلودگی سے چھٹکارا ملنا ممکن ہے؟
- حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
- نوٹ بندی اور اب نوٹ واپسی
- جی ٹونٹی ٹور ازم ورکنگ گروپ: منازل او اہداف
- سیتا کے ملک میں عورت بے یار و مددگار
- سوشیل میڈیا اور مسلمان!
- پرسنل لا بورڈ کا تنظیمی نظام اور وابستہ توقعات
- ﺗﯿﺮﺍ ﻭﺟﻮﺩ ﺍﻟﮑﺘﺎﺏ
براؤزنگ زمرہ
معاشیات
ہندوستان کا بڑھتا فاریکس ریزرو اور معیشت پر اس کے اثرات
سرکار کو چاہیے کہ آئی ایم ایف اور دیگر ممالک کے انڈیا پر جو قرضہ جات ہیں جن پر سود کی ادائیگی کے نام پر ایک بہٹ بڑی رقم انڈیا کو دینی پڑتی ہے انہیں لوٹائے…
جی ڈی پی : ملکی خوشحالی کی پیمائش کا ایک گمراہ کن نظریہ
ملک کا ایک فیصد کریمی لیئر ملک کی پیداوار اور مال و دولت پر قبضہ کر کے اسے اپنی دسترس میں رکهتا ہے اور حکومت کی مشینریوں یا سرکاری گودی میڈیا کے ذریعے اس بات…
نیشنل مونیٹائزیشن پائپ لائن منصوبہ
سرکار جن ہاتھوں میں سرکاری اثاثے سونپ رہی ہےیہ وہی ہاتھ ہیں جنہوں نے گذشتہ چند سالوں کے دوران حکمراں جماعت کو سب سے زیادہ سیاسی فنڈنگ کی ہے۔ قابل غور بات یہ…
اِنڈو افغان معاشی تعلقات اور طالبان
۔ انڈیا کو جب بھی سینٹرل ایشیا میں اپنی تجارت کو فروغ دینا ہو گا اسے افغانستان کی ضرورت پڑے گی۔ اگر انڈیا جلد بازی میں غلط فیصلہ لیتا ہےاور اس کے تعلقات…
کیا تیل اور گیس کی قیمتوں پر ہمارا کوئی کنٹرول نہیں؟
اسی طرح جب امریکہ کو ایران پر دباؤ بڑھانا ہوتا ہے تو وہ بقیہ او پیک ممالک کے ذریعے پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی کو بڑھا دیتا ہے۔ یوں عالمی منڈی میں پٹرولیم…
آئیڈیا، ووڈافون کا بحران اور انڈیا کا ٹیلی کام سیکٹر
سراج الدین فلاحیآج کل معیشت اور مالیات کی دنیا میں ٹیلی مواصلاتی کمپنی آئیڈیا جو اب ووڈا فون کے ساتھ مل کر VI کے نام سے جانی جاتی ہے اس سے متعلق ایک…
1991کی معاشی اصلاحات
LPG پالیسی کے تحت نہ صرف مارکیٹ سب کے لیے کھلا چھوڑ دیا گیا بلکہ پرائیویٹائزیشن کا ایسا بھیانک دور آیا جس میں آہستہ آہستہ اس بات کو یقینی بنایا جانے لگا…
افراط زر اور ہمارا نظام معیشت
پٹرول اور ڈیزل پر اکسائز ڈیوٹی اور ویٹ کے نام سے مرکزی اور ریاستی سرکاریں جتنی وصولیاں کر رہی ہیں اس سے پہلے اتنی وصولی کبھی نہیں ہوئی تھی۔ 2014 میں سرکار نے…
کیا سرکار معاشی مدد کے نام پر لون بانٹ رہی ہے؟
6.28 لاکھ کروڑ کے اس نام نہاد معاشی پیکج کا اگر آپ بغور مطالعہ کریں تو دیکھیں گے کہ سرکار نے ڈوبتی معیشت کو پھر سے لون کے حوالے کر دیا۔ سوال صرف یہ نہیں ہے…
اسلامی نظامِ معیشت
اس نظام معیشت کے تحت انفرادی حقوق کو تسلیم کرتے ہوئے ہر شخص کو وسائل پیداوار پر ملکیت حاصل کرنے، دولت تخلیق کرنے اور انفرادی اہداف حاصل کرنے کی مکمل چھوٹ…
قرض کالین دین: اصول و ضوابظ
قرض وصول کرنے والا گم ہوجائے تو مقروض کوچاہیے کہ قرض کی رقم مالک کی طرف سے صدقہ کردے تاکہ روزحساب کی ادائگی سے مامون ہوجائے اور اگر صدقہ کر چکنے کے بعد مالک…
کاروبار، بینک اور آئی بی سی
تشویشناک بات یہ ہے کہ تقریبا پچاس فیصد کاروبار لکویڈیشن میں چلے گیے ہیں یعنی کوڑیوں کے دام بکے ہیں۔ گویا کاروبار ڈوب گیا، مالکان کو نکال دیا گیا اور کوئی بڑی…
لائف انشورنس کو سمجھنا
ڈاکٹر علیم خان فلکیکیا وجہ ہے کہ یوں تو بے شمار بدترین حرام جیسے جھوٹ، جہیز، رشوت، سود، لوٹ، چوری وغیرہ میں تقریباً ہر شخص کسی نہ کسی صورت میں ملوّث ہے…
عالمی معیشت پر کورونا وایرس کے خطرناک اثرات
پروفیسرعرفان شاہد
ابھی دنیا 2007 کی معاشی بحران سے مکمل باہر نہیں نکل پائی تھی کہ اسکو کورونا وایرس نے اپنے چنگل میں جکڑ لیا ہے۔
کورونا وایر س نے جہاں دینا…
قومی بجٹ : مطلب نکل گیا ہے تو پہچانتے نہیں
جی ڈی پی کو لے کر پچھلے دنوں یہ تنازع سامنے آیا کہ سرکار نے عوام کو فریب دینے کے لیے اس کے اعدادو شمار سے کھلواڑ کیا ہے لیکن اگر حکومت کی بات مان لی جائے…
سود اور اس کی حرمت (قسط 11)
میرے پاس جو کچھ بھی ہوتا ہے وہ میں تم سے بچا کر نہیں رکھتا، اور جو کوئی آبرو کی حفاظت کرے گا یعنی سوال کرنے سے بچے گا اللہ اسے بچا لے گا، اور جو کوئی صبر سے…
سود اور اس کی حرمت (قسط 10)
پونجی اسکیموں میں فراڈ کے ساتھ ساتھ سود کا بھی عنصر پایا جاتا ہے۔ ایک تو رقم کے بدلے میں رقم تاخیر سے وہ بھی بسااوقات اضافے کے ساتھ دی جاتی ہے جو ربا النسیئۃ…
سود اور اس کی حرمت (قسط 9)
موجودہ دور میں ہمارے یہاں تو تعلیم کے نام پر رشوت خوری کی وبا عام ہو چکی ہے، جس میں آدمی دہرے گناہ کا مرتکب ہوتا ہے، ایک تو سودی مال جو کہ حرام و خبیث ہے اس…
سود اور اس کی حرمت (قسط 8)
سود ظلم و مفت خوری کا قبیح ترین مظہر ہے اور سودی نظام مال و دولت کو چند افرادِ معاشرہ تک محصور اور منجمد کر کے رکھ دیتا ہے جو شریعت کی منشا کے بالکل خلاف ہے۔
سود اور اس کی حرمت (قسط 7)
یہ حقیقت ہے کہ جس طرح آج یہود سودی کاروبار کے ٹھیکیدار ہیں نبوی دور میں بھی یہ لوگ اس جرمِ عظیم کا شکار تھے اور انھوں نے لوگوں کو سود در سود کی جال میں جکڑ…
سود اور اس کی حرمت و مضرت (قسط 6)
مختلف اشیا پر جو کرایہ لیا جاتا ہے وہ اس سے فائدہ اٹھانے کا کرایہ ہوتا ہے اگر اس سے فائدہ اٹھانا ممکن نہ ہو تو پھر اسے کوئی کرائے پر لے گا ہی نہیں جب کہ رقم…
سود اور اس کی حرمت (قسط 5)
صدقہ مال میں کمی نہیں لاتا ہے، اور عفو و درگزر کرنے کی وجہ سے اللہ بندے کی عزت میں اضافہ ہی فرماتا ہے، اور جو کوئی اللہ کے لیے تواضع اختیار کرتا ہے اللہ اسے…
سود اور اس کی حرمت (قسط 4)
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما اور زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے بیع عرایا میں وزن کا اندازہ کر کے اسے بیچنے کی…
سود اور اس کی حرمت (قسط 3)
اگر ہم کوئی سودا انڈین کرنسی میں کریں اور پھر اسی مجلس میں اس دن کے ریٹ کے مطابق انڈین روپیہ کے بجائے نیپالی روپیہ یا ڈالر وغیرہ لیں تو یہ جائز ہے اور اس میں…
سود اور اس کی حرمت (قسط 2)
موجودہ دور میں سودِ مفرد کی ایک شکل موبائل کمپنیوں سے لیے جانے والے لون پر دیا جانے والا زائد رقم بھی ہے۔ اس میں ہوتا یہ ہے کہ اگر آپ کے موبائل میں بیلنس…
تجارت کے چند اہم اسلامی اصول (آخری قسط)
ایک مسلمان تاجر کو چاہیے کہ تجارت کی مشغولیوں میں اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی یاد اور اس کے حقوق کی ادائی سے غافل نہ ہو۔ صحابہ کرامؓ کی یہی صفت تھی۔ صحابہ تجارت…
تجارت کے چند اہم اسلامی اصول (قسط ششم)
ایک مسلمان تاجر کو خرید و فروخت میں نرمی ہی کا رویہ اختیار کرنا چاہیے اور حقیقتاً یہ ایک ایسی پالیسی ہے جس کے ذریعہ ایک تاجر بہت کم وقفہ میں گاہکوں میں اپنی…
تجارت کے چند اہم اسلامی اصول (قسط پنجم)
تاجر کو چاہیے کہ خریدار کو کسی قسم کا دھوکا نہ دے کیوں کہ یہ خدمت اور حاجت روایٔ کے جذبہ کے خلاف تو ہے ہی، دیانت داری کے بھی خلاف ہے۔
تجارت کے چند اہم اسلامی اصول (قسط چہارم)
اگر تاجروں کی طرف سے عام صارفین پر زیادتی ہورہی ہو، اور زیادتی ایسی واضح ہو کہ اس میں کوئی شک نہ ہو، تو قیمتوں پر کنٹرول کیا جاسکتا ہے کیوں کہ ایسے وقت بھی…
تجارت کے چند اہم اسلامی اصول (قسط سوم)
یہاں یہ واضح کردینا بھی مناسب ہے کہ یہ رضامندی حقیقی ہونی چاہیے، رسمی اور مصنوعی نہیں ۔ نہ اس میں جبر کا پہلو شامل ہو جیساکہ سطور بالا میں ذکر کیا گیا، نہ…