اردو اخبارات کو ملنے والے اشتہارات اور اخباروں کی ذمہ داری 

عموماً کسی بھی رسالے کا آغاز تو بڑی آب و تاب کے ساتھ ہوتا ہے مگر مالی وسائل کی وجہ سے بہت جلد یہ مرض الموت تک پہنچ جاتے ہیں ۔ نتیجہ یہ ہوتاہے کہ چند رسالوں یا چند برس کے بعد دم توڑ دیتے ہیں ۔ میر ی کو شش رہے گی کہ اگر تخلیق کاروں اور مضمون…