تلنگانہ عدالت کا فیصلہ اور مسلمان

ذاکر حسینمکرمی!گزشتہ روز تلنگانہ عدالت کے ذریعہ پانچ مسلم نوجوانوں کو سزائے موت سنائے جانے کے فیصلے کے بعد سے ملک بھر کی مسلمانوں میں تشویش کی لہر ہے اور ملک بھر میں اندر اندر اس فیصلے کی مذمت ہو رہی ہے لیکن اس مسئلے پر مولانا…

پچاس دن ختم ہورہاہے

سیف ازہرمکرمی !8؍نومبر کی تاریخ ہندستان اور امریکہ تقریبادونوں کیلئے بہت اہم رہی ہے ۔ یقینااس سال کے اہم دنوں میں اس کاشمار ہوگا۔امریکہ میں ٹرمپ جیت گئے اور ہندستان میں کرنسی ہار گئی ۔مودی نے انڈیا کو ڈیجیٹل بنانے کیلئیکیس…

پیغمبرؐ اِنسانیت خدا کی نظر میں

تحریر: قاری محمد عبداللہ سلیم ۔۔۔ ترتیب: عبدالعزیز(دوسری وآخری قسط)ہر مخلوق کے اندر خاص نوعی اور صنفی اوصاف و خصائل ہوتے ہیں جو اس کے مقصد تخلیق کے عین مناسب ہوتے ہیں۔ وہ خصوصی اوصاف جس فرد میں نمایاں اور کامل درجہ میں ہوں…

  امریکہ کے ہوتے ہوئے شام کا حلب باغیوں کے ہاتھ سے  گیا کیوں؟

ڈاکٹر انوار احمد خان بغدادیشام کے حالات یقینا قابل افسوس ہیں اللہ تعالی اہل شام کی مدد فرمائے، شامی حکومت کی طرف سے حلب فتح کئے جانے پر فتح مکہ والے سلوک وبرتاو کی امید نہیں کی جاسکتی ہے، مگر اس خون وخرابہ کی جتنی ذمہ دار شامی…

بزمِ صدف قطر

رپورٹ: ڈاکٹر تسلیم عارفقطر میں بزمِ صدف کے بین الاقوامی انعامات جاوید دانش اور واحد نظیرکو دیے گئے قومی اردو کونسل ہندستان سے باہر اردو کی نئی بستیوں میں عالمی اردو کانفرنس کرانے کا ارادہ رکھتی ہے: ارتضیٰ کریم مہجری ادب کی ادبی…

طائف کا مظلوم مبلغ

مولانا محمد غیاث الدین حسامی          دعوتِ دین اور اشاعت ِ اسلام ایک اہم فریضہ ہے ، امت محمدیہ کی فلاح و کامیابی اسی میں مضمر اور پوشیدہ ہے ، تاریخ گواہ ہےکہ جب تک امت مرحومہ نے اس فریضہ کو بحسن و خوبی اداکیا کامیابی و کامرانی ان کی…

ملک شام کی تہذیبی و تاریخی اہمیت

محمد وسیم اس سے پہلے کی تحریروں میں یہ بیان ہو چکا ہے کہ ادیان سماویہ میں تینوں مذاہب کے نزدیک یہ سرزمین بڑی اہمیت کی حامل ہے ، اسلام میں مکہ و مدینہ کے بعد سب سے متبرک خطہ بلادِ شام ہی کو مانا گیا ہے ، آپ صلّی اللہ علیہ وسلّم کی حیاتِ…

اپوزیشن بے جان ، تو مودی پہلوان

محفوظ الرحمن انصاریحالیہ نوٹ بندی سے پریشان اور تکلیف جھیل رہے عوام کی اکثریت مودی سرکار کو ہی کوس رہی ہے ۔ہزار اور پانچ سو نوٹوں کا انتظام کئے بغیر، اے ٹی ایم مشینوں کو ٹھپ کرواکر ،جس طرح آناً فاناً فیصلہ نافذ کیا گیا اس کی مثال…

پڑوسیوں کے حقوق اور اسلامی تعلیمات

خواجہ فرقان علی قاسمیاسلام ایک کامل اور مکمل مذہب ہے،جس میں فطری زندگی میں پیش آنے والے تمام امور سے متعلق احکامات موجود ہیں، اور حقیقت یہ ہے کہ اسلامی تعلیمات میں ایک چوتھائی حصہ عقائد اور عبادات کا ہے توباقی تین چوتھائی…

حلب:کاش ہم اپنی موت کامنظر دکھا سکتے

سیف ازہردنیا میں بہت سی جگہیں ایسی ہیں جہاں آج کل ندیوں کے بجائے انسانی خون بہتا ہے ۔سڑکیں آمدورفت کے بجائے انسانوں کی لاشوں سے بھری پڑی ہیں ۔سب کی آنکھوں کے سامنے موت رقص کررہی ہوتی ہے مگر لوگ حالات سے اس طرح مجبور ہوتے ہیں کہ وہ…

محمدؐ بن عبداللہ کی فتح

سید قطب شہیدزمین کے گوشہ گوشہ میں روز وشب لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ کی کروڑوں آوازیں گونجتی ہیں۔ یہ آوازیں چودہ صدیوں سے نہ خاموش ہوتی ہیں اور نہ کم ہوتی ہیں۔سلطنتیں بدل گئیں، حالات متغیر ہوگئے۔ لیکن زمانہ کے دل میں پیوست یہ…

سراپائے رسول اکرمؐ

ام معبدجب ابومعبدؔ کی بیوی نے دودھ سے بھرا پیالہ اس کے سامنے لاکر رکھا تو وہ حیران رہ گیا۔ ’’یہ کہاں سے آیا؟ بکری تو خشک تھی اور گھر میں دودھ بھی نہیں تھا‘‘ ام معبد نے کہا ’’اللہ کی قسم ہمارے ہاں سے آج ایک مبارک انسان کا گزر ہوا…

ملک زادہ منظور احمد: شخصیت اور فن

مبصر : ڈاکٹر شاہ نواز فیاضنام کتاب : ملک زادہ منظور احمد: شخصیت اور فن مرتب : حکیم نازش احتشام اعظمی سن اشاعت : 2016 صفحات : 357 قیمت : 400 ناشر : اصلاحی ہیلتھ کیئر فاؤ نڈیشن، نئی دہلی ملک زادہ منظور احمد کی شخصیت کے…

اللہ کی عظیم کتاب ’’قرآن کریم‘‘ میں ذکر رسول ﷺ

ڈاکٹر محمد نجیب قاسمیخالق کائنات نے اپنے حبیب حضور اکرم ﷺ کو قرآن کریم میں عمومی طور پر ےَا اَیُّہَا النَّبِیُّ، ےَا اَیُّہَا الرَّسُوْلُ، ےَا اَیُّہَا الْمُدِّثِر اور ےَا اَیُّہَا الْمُزِّمِّلُ جیسی صفات سے خطاب فرمایا ہے،…

عورت وبیوی اوربیٹی کے چار چار حرف ہیں تو۔۔۔۔۔۔

عورت اور غیرت میں بس ’’ت ‘‘ ہی تو مشترک ہے ،مگرکیا وجہ ہے کہ غیرت عورت پربھاری ہے؟؟؟محمداعظم عظیم اعظم آج سوچا ہے کہ سیاست اور حالاتِ حاضرہ سے ذراہٹ کر کچھ لکھا جائے، تب ہی لکھنے کے لئے معاشرے کے چارچار حرفوں پر مشتمل…

ہیومن رائٹس ڈے 10 دسمبر کے لئے خصوصی مضمون

انسانی حقوق کے نام ایک دنایس جی حقہر سال دس دسمبر کو بین الاقوامی حقوق انسانی دن منایا جاتا ہے۔یہ دن اقوام متحدہ کی طرف سے عالمی سطح پر انسانی وقار برقرار رکھنے اور لوگوں میں انسانوں کے حقوق کے تئیں بیداری پیدا کرنے کی غرض…

جنید جمشید کی شہادت مسلم گلوکاروں و اداکاروں کے لیے سبق آموز

 آفتاب اظہر صدیقی    پاکستانی گیت و سنگیت کی دنیا کا ٹاپ کا گلوکار، جو اپنی مسحور کن آواز کے جادو سے ہزاروں دلوں میں رقص و مستی کا کرنٹ بھر دیا کرتا تھا، جس کی زندگی کا ایک قیمتی عرصہ گانے بجانے اور دنیا سجانے میں گزر گیا تھا ؛…

ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ۔ ایک خداترس صحابی

سعید الرحمن بن نورالعین سنابلی یقینی طور پر انبیاء کرام اور رسل عظام کے بعد صحابہ کی مقدس جماعت کو اس دنیا کا سب سے پاک طینت اور راست باز گروہ ہونے کا شرف حاصل ہے۔اللہ تعالیٰ اس مبارک جماعت سے اس قدر خوش ہواکہ انہیں اپنی رضامندی…

امیر حمزہ اعظمی: زلف اردو کا مشاطہ گر

دانش اثریاردو کی مدونہ تاریخ کی ابتداء امیر خسروؔ دہلوی کے اشعار ؎ زحال مسکیں مکن تغافل دورائے نیناں بنائے بتیاں کہ تاب ہجراں نہ دارم اے جاں نہ لیہو کاہے لگائے چھتیاں سے ہوتی ہے، اور پھر ولی کے ’’عشق حقیقی و مجازی‘‘ سے ہوتی ہوئی،…

بابری مسجد کا وصیت نامہ

ڈاکٹر ایم اعجاز علی(سابق ایم پی)ایودھیا:۔صبح ہونے والی ہے۔دسمبر 1992 کی 6؍تاریخ ہے۔ خدا جانے آج میرے ساتھ کیا سلوک ہوگا۔ پورے ملک میں اس کو لے کر ہلچل ہے۔حالانکہ مرکزی حکومت نے میرے ساتھ کسی طرح کا غلط نہ ہونے کی ذمہ داری لے…

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات ہمارے لئے مشعل راہ

تحریر: محمدکلیم اللہ بن شیخ الحدیث مولانامحمدحبیب اللہ قاسمیآج ساری دنیا پریشان ہے ، انسانی مسائل میں گتھیوں پر گتھیاں بڑھتی جارہی ہیں ، جو طریقے سدھار کے لئے اختیار کئے جاتے ہیں وہ الٹا بگاڑ کا باعث بن جاتے ہیں ، اس دنیا میں کسی کو…

نوٹ بندی اور مسلمانوں کا رول

ڈاکٹر اعجاز علی ( سابق ایم پی)وزیر اعظم ہند نریندر مودی کے نوٹ بندی کے فیصلے نے سارے ملک میں بھونچال لا دیا ہے۔ جہاں دیکھونوٹ پرہی بحث چلتی سنائی دے رہی ہے۔ پارلیامنٹ بھی اس ایشو پر ٹھپ چل رہا ہے۔ میڈیا بھی 8؍ نومبر سے اسے مسالہ…

بیداریِ ملت سے ممکن ہے اتحادِ اُمت

الحان ریحانہ بشیرخدا تعالیٰ نے انسان کو اشرف المخلوقات کے شرف سے مشرف کیا ہے۔ ظاہر ہے جب اللہ تعالیٰ نے انسان کو اشرف المخلوقات کا فریضہ عطا کیا ہوگا تو لازمی ہے کہ اس منصب کا مستحق بننے کے لیے کچھ امتیازی خصوصیات بھی متئین کی ہوں…

رہبرانِ قوم- ڈاکٹر ذاکر نائک کی حمایت میں آگے آئیں

محمد وسیمدنیا کا ہر شخص جانتا ہے کہ ڈاکٹر ذاکر نائک کی دعوت انتہائی پرامن ہے ، وہ تقابل ادیان کے ماہر ہیں اور مختلف مذاہب کی کتابوں کے حوالے سے یہ بات ثابت کرتے ہیں کہ دنیا کے تمام مذاہب امن کی تعلیم دیتے ہیں ، تشدد سے روکتے ہیں ، مگر…

تعلیم نسواں :مسائل اور امکانات

( قرآن و سنت کی روشنی میں)محمد اسامہہر قوم کی تعمیر و ترقی کا انحصار اس کی تعلیم پر ہوتا ہے۔ تعلیم ہی قوم کے احساس وشعور کو نکھارتی ہے اور نئی نسل کو زندگی گزارنے کا طریقہ سکھاتی ہے۔یہ بھی حقیقت ہے کہ کسی بھی قوم اور اس کے…

ظالم اسرائیل آگ کی لپیٹ میں

محمد وسیمدنیا میں ملک اسرائیل کا وجود ظلم کی ایک بدترین مثال ہے ، اسرائیل کو تسلیم کرنے والے ممالک انسانیت کے دشمن ہیں ، یہی وجہ ہے کہ انصاف پسند ممالک نے اسرائیل کو بطورِ ملک کبھی تسلیم نہیں کیا ہے ، یہودیوں کی اکثریت والا یہ ناجائز…

 سورۃ ’’الماعون‘‘ میں حقوق اللہ اور حقوق العباد کی ادائیگی کی خاص تلقین

ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلییتیم کے ساتھ بدسلوکی، محتاج کی مدد نہ کرنا، ریاکاری اور نماز و زکوٰۃ کی ادائیگی میں کوتاہی مؤمن کی شان نہیں سورۃ الماعون کا آسان ترجمہ: کیاتم نے اسے دیکھا جو دین اسلام یا قیامت کے دن کی جزا وسزا کو جھٹلاتا…

ذاکر نائک

ڈاکٹر ظفر الاسلام خانمبلغ اسلام ڈاکٹر ذاکر نائک اور ان کے اداروں پر ٹوٹنے والی مصیبت پر بالعموم ملت میں خاموشی چھائی ہوئی ہے۔ ڈھاکہ سے آنے والی ایک جھوٹی خبر کا بہانہ بنا کر ان کے خلاف ایک ماحول بنایا گیاحالانکہ اس خبر کی تردید…

آج پھرتلخی حالات نے سونے نہ دیا

سیف ازہرحالات بہت سنگین ہیں ۔مسائل بہت زیادہ ہیں ۔ملک کے حالات کو دیکھا جائے یا اور کہیں کے ۔کس کو ترجیح دی جائے اور کس کو چھوڑ اجائے ۔کو ن ساموضوع اہم نہیں یاکون زیادہ اہمیت کا حامل ہے ۔نوٹ بندی سے مرنے والوں کا درد ہویا بھوپال…

طریقہ تربیت اسوۂ نبوی کی روشنی میں

مولانا محمد غیاث الدین حسامی            نفس کا تزکیہ اور اخلاق کی تہذیب ایک کٹھن اور صبر آزما عمل ہے ، یہ ایک ایسا بے آب و گیاہ صحراء ہے جہاں گرم ہواؤں کے جھونکے ہیں بھورے رنگ کے پتھر اور گرم ریت ہے ، اس دشوار گزار صحراء کو عبور کرنے…