ٹرینڈنگ
- کشمیر میں جی 20 سمٹ: خطہ پیر پنجال کے لیے کتنی سود مند؟
- دو ہزار روپے کے نوٹوں کی جمع بندی
- کیا پلاسٹک آلودگی سے چھٹکارا ملنا ممکن ہے؟
- حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
- نوٹ بندی اور اب نوٹ واپسی
- جی ٹونٹی ٹور ازم ورکنگ گروپ: منازل او اہداف
- سیتا کے ملک میں عورت بے یار و مددگار
- سوشیل میڈیا اور مسلمان!
- پرسنل لا بورڈ کا تنظیمی نظام اور وابستہ توقعات
- ﺗﯿﺮﺍ ﻭﺟﻮﺩ ﺍﻟﮑﺘﺎﺏ
براؤزنگ زمرہ
تحقیق و تنقید
عقل اور وحی
عقل کے وظائف پر گفتگو کرتے ہوئے یہ بات ذہن نشین کر لینی ضروری ہے کہ عقل منزل تک پہنچنے میں معاون ومددگار تو ضرور ہے، لیکن منزل کی تعیین اور پھر اس کے لیے…
“واہمہ وجود کا“
عبداللہ زکریاآعظم گڑھ ایک بڑا مردم خیز خطہ ہے،جس کے بارے میں اقبال سہیل کہہ گئے ہیں کہ “ جو ذرہ یہاں سے اٹھتا ہے ،وہ نیّرِ اعظم ہوتا ہے “۔ یہ محض شاعرانہ…
شاد عظیم آبادی کی شاعرانہ عظمت
شاد عظیم آبادی کی غزلیں ان کے ذہن کی پختگی، مزاج کی شائستگی اور طرزِ فکر کی غماز ہیں۔ شاد عظیم آبادی نے عشقیہ مضامین بھی برتے ہیں اور محبوب کی پیکرتراشی بھی…
پروفیسر لطف الرحمن کی غزلیہ شاعری کے فکری و فنی ابعاد
ڈاکٹر احمد علی جوہر
پروفیسر لطف الرحمن کی ہمہ گیر ادبی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے۔ وہ 2/فروری 1941ء کو موضع بنیاپور، ضلع چھپرہ میں پیدا ہوئے۔ ان کا…
قیصر تمکین کا تنقیدی رجحان
تخلیقی عمل کو اکتساب سے واسطہ نہیں ہوتا، یہ محض ایک فیضان ہوتا ہے۔ قیصر تمکین کا خیال ہے کہ بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کی تخلیقی صلاحیتیں شروع سے اخیر تک…
اردو کا ارتقا اور اردو، ہندی کا رشتہ
ڈاکٹر احمد علی جوہر
اردو ہمارے ملک کی ایک ترقی یافتہ زبان ہے۔ یہ زبان کسی ایک ریاست یا کسی ایک علاقہ تک محدود نہیں ہے، بلکہ اس کے اثرات اور اس کے بولنے والے…
صنف افسانہ اور اس کا آغاز و ارتقاء
اردو کی جدید نثری اصناف میں افسانہ کو ایک اہم صنف مانا گیا ہے۔ اردو میں اسے مختصرافسانہ اور کہانی بھی کہا گیا ہے۔ اپنی صنفی خصوصیات کے اعتبار سے افسانہ،…
علامہ اقبال اور حب الوطنی
علامہ اقبال کے اشعار میں حب الوطنی کے جذبے کا اظہار بہت ہی خوبصورت اور موثر انداز میں ہوا ہے۔ علامہ اقبال کے کلام میں حب الوطنی کا جذبہ جس طرح پایا جاتا ہے،…
تذکرہ، تعارف اور روایت
ترکی زبان میں لفظ جنگ کے معنی بڑی کشتی کے ہیں۔ فرہنگ نظام کے مطابق موٹی یا ضخیم کتاب کو جنگ کہتے ہیں۔ فرہنگ نفیسی کے مطابق بڑے بیاض کو جنگ کہتے ہیں جس میں…
محاسنِ شاعری
غزل کے آخری شعر یعنی مقطع سے غزل کا اختتامیہ ظاہر ہونا بھی خوبی اور حسن ہے۔ اگر مقطع سن کر لگے کہ بات ابھی ادھوری ہے تو یہ چیز غزل کے حسن کو متاثر کرتی ہے۔…
اردو زبان اور رسم الخط کی بقا
اسکولوں میں طلبہ کی رغبت اردو کی طرف اس لئے بھی ہوئی کہ یہ بهی ایک job oriented سبجیکٹ ہوگیا اور ملازمت کے مواقع فراہم کرانے والا بنا۔ اس لئے میرا خیال…
ڈیجیٹل ولڈ اور اُردو
ہندوستان میں زبانوں کی تقویت اور نشر و اشاعت کے حوالے سے ایک بڑا ادارہ ’’ اردو پیڈیا‘‘ کے نام سے ایک دائرۃ المعارف ہے لیکن کوئی خاص منصوبہ بندی اور ماہرین…
عالمی یوم مادری زبان اور ہماری ’اردو‘ زبان
اس سیاق و سباق میں اب ہم اپنی مادری زبان اردو کے منظر نامہ پر نظر ڈالیں تو ہمیں مایوسیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ حالانکہ کچھ لوگ اس اردو زبان کی ترویج و…
اردو میں جدیدیت کا تصور اور فکری پس منظر
جدید عہد سائنسی عقلیت کا عہد ہے۔ سائنسی عقلیت زندگی اور کائنا ت کے بارے میں ایک ایسے رویئے کی غماز ہے جس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی۔ انسان کے مزاج، رویے اور…
اشعارِ غالبؔ میں سائنس کے تابندہ ذرّات
غالبؔ کہتا ہے کہ شوق مجھے ایسے دشت میں دوڑا رہا ہے جہاں راستہ تصویر کی آنکھ کی نگہ سے کچھ مختلف نہیں ہے۔ ظاہر ہے کہ تصویر کی آنکھ کی کوئی نگہ نہیں ہوتی۔…
پروفیسر مسعود حسین خان: اردو میں اسلوبیاتی تنقید کا بنیاد گزار
پروفیسر مسعود حسین خان نے اردو میں باضابطہ طور پر اسلوبیاتی تنقید کی عمارت قائم کی۔ موصوف نے نہ صرف اردو میں اسلوبیاتی و لسانیتی نظرئیے کو متعارف کیا بلکہ…
’روح سخن کا ترجمان‘ برقیؔ اعظمی
احمد علی برقیؔ صاحب نے جس سلیقے سے مشاہدات، محسوسات، جذبات، حالات اور خیالات کا فنکارانہ اظہار کیا ہے وہ کلاسیکی ادبی روایت سے کماحقہہ و اقفیت، ذاتی شرافت،…
اردومیں رائج فارسی محاورات و ضرب الامثال
ضرورت ہے کہ ان کے درست محلِ استعمال کو سمجھنے کاہنراور انھیں صحیح موقعوں پر برتنے کا سلیقہ سیکھا جائے۔ یہ اردو زبان کے مزاج و ساخت کا تقاضا بھی ہے اور ہماری…
باصر کاظمی کی انفرادیت
باصر کاظمی کی شاعری اردو کی جدید شاعری میں انفرادی حیثیت رکھتی ہے اور بحیثیت شاعر یہ معتقد انسانیت ہی نہیں انسان پرست بھی ہیں جن کے مداحوں اور دوستوں کا حلقہ…
کہانی: پاپولر لٹریچر کی
آج کا زمانہ تو وہ ہیں کہ لفظوں کی گنتی کے مطابق لٹریچر لکھا جا رہا ہیں 20لفظوں کی کہانی 100لفظوں کی کہانی اس کا ادب پر آنے والے وقت میں کیا اثر ہوگا ؟ یہ…
ادب جائزہ: 2018
سیپ کا ایک شمارہ بھی اِس برس سامنے آیا سیپ ایک عہدکا نام ادب دوست ارشد نعیم کی اِدارت میں اپنا کھویا ہوا وقار پھر بحال کر رہا ہے وہ اِسے تسلسل کے ساتھ لا…
انگریزی اور دوسری زبان کے لفظوں کو اردو میں کیسے لکھا جائے؟
اب املا کے لیے جو بھی طریقۂ کار آزمایا جائے، وہاں اپنی زبان کے ساتھ ساتھ عالمی سطح پر دوسری زبانوں کے املائی مسائل کو بھی سامنے رکھتے ہوئے نتائج اخذ کیے…
اردو املا کی اصلاح: آغاز کہاں سے ہو گا؟(2)
املا کے سلسلے سے پرانی بحث میں عربی اور فارسی سے گریز یا رجوع پر خوب خوب توجّہ دی گئی ہے۔ ان مباحث میں دلیل کے طور پر بار بار قدیم دواوین اور لغات کا تذکرہ…
جگن ناتھ آزاد کی نظمیہ شاعری
جگن ناتھ آزاد کی نظموں میں بالخصوص اور غزلوں میں بالعموم بیانیہ اسلوب شعر کی کارفرمائی ہے۔ انہوں نے جس نوع کے جذبات اور احساسات کی ترجمانی کی ہے اس کے لیے…
فضل جاوید: پیروڈی کا نقش گرمحقق
اپنی تازہ مطبوعہ کتاب ’اردو پیروڈی‘، ’ شگوفہ پیروڈی نمبر‘ اور پیروڈی پر نصابی مضمون برائے ایم اے اردو، سال آخرکے مابین فضل جاوید پیروڈی کے ایک بلند پایہ…
ملیالم زبان پر اُردو کے لسانی اور تہذیبی اثرات
آج اُردو کو ملیالم سے علاحدہ نہیں کیا جا سکتا۔ لسانی طور پر اُردو کے الفاظ ملیالم میں کچھ اس طرح ضم ہوگئے ہیں کہ ملیالی اسے اُردو الفاظ نہیں سمجھتے۔ کیرالا…
اردو زبان اور اِملا کی معیار سازی کی پہل کون کرے گا؟(1)
اصلاحِ زبان کے نام پر اردو میں باضابطہ طور پر دلی اور لکھنؤ دونوں جگہوں پر تحریکیں چل چکی ہیں۔ مظہر جان جاناں کو اس بات کی فکر دامن گیر تھی کہ ولی اور دکن…
کیرالا میں اُردو زبان کی مختصر تاریخ
ترورکاڈ میں اُردو کے سب سے بڑے عالم و فاضل جناب ایم۔ علی مولوی صاحب تھے۔ وہ ایس۔ ایم۔ سرورؔ صاحب کے شاگرد تھے۔ ان کو مکمّل طور پر اُردو زبان پر مہارت حاصل…
ہمارے بعد اردوئے معریٰ کون سمجھے گا؟
اردو کوئی مشکل اور پیچیدہ زبان نہیں ہے بلکہ انتہائی آسان، دلکش اور شیریں زبان ہے اس کی اشاعت اور فروغ کو اہمیت دیں۔ اردو بولیں، اردو لکھیں اور اردو پڑھیں۔…
ساحر ہوشیار پوری
شاعروں میں ساحر لدھیانوی صاحب کوجو شہرت نصیب ہوئی ان کے بالمقابل ان کے ہمنام ساحر ہوشیار پوری کو اتنی ہی گمنامی ملی، شہرت دی بھی تو ان دیاروں نے جہاں سے ادب…