براؤزنگ زمرہ

نعت

نعت رسول ﷺ

حیات آفریں سب انقلاب اُنؐ کے ہیں ازل سے جو بھی ہیں روشن نصاب اُنؐ کے ہیں غلام سارے ہی عزت مآب اُنؐ کے ہیں تمام ذرے بنے آفتاب اُنؐ کے ہیں اگرچہ جاں سے…

ناز قادری کی نعت گوئی

جاوید دانشکتنے اچھے دن تھے وہ۔ بچپن کا ذسادہ ساہن ۔تقریبات کے نام پر کبھی لبھی شادی بیاہ کے علاوہ اہمیت کی حامل تقریبات میں عقیدت ومحبت میں ڈوبی ہوئی…

آپؐ کے نام

یہ حرف حرف رسولِ ؐ انام ، آپؐ کے نام متاعِ فکر و خیال و کلام ، آپؐ کے نام صبا کے دوش پہ گلہائے نعت پیش کروں بصد عقیدت و صد احترام ، آپؐ کے نام مدام کوثر…

مجھ کو طیبہ کی گلی دیدے

جہاں والوں کو تو چاہے جہاں کی ہر خوشی دیدے مگر اے دینے والے مجھ کو طیبہ کی گلی دیدے تو ہی ہے قادرِ مطلق ، ہیں سب تیری پناہوں میں مسلمانوں کے دل میں اتفاقِ…

نعت

علم اسؐ کا ہے، عمل اسؐ کا، ہے حکمت اسؐ کیجاہ اسؐ کی ہے، جلال اسؐ کا ہے، عظمت اسؐ کیجس کے دل میں ہے ذرا سی بھی محبت اسؐ کییہ جہاں اس کا ، خدا اس کا ہے، جنت اس…