ٹرینڈنگ
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
- 72 حوریں: کتنی حقیقت؟ کتنا فسانہ؟
- اڑیسہ کا المناک ٹرین حادثہ
براؤزنگ زمرہ
افسانہ
ننگا بادشاہ
پروفیسرصغیر افراہیم بیوی کسی مرد کے ساتھ بھاگ گئی تو چھوٹے میاں اپنا شہر اور خاندان چھوڑ کر ہمارے شہر چلے آئے تھے اور یہیں کے ہوکررہ گئے ۔ یہ…
کڑی دُھوپ کا سفر
پروفیسرصغیر افراہیم سبھی کے دل دھڑک رہے تھے۔ برات آنے میں دو گھنٹے باقی تھے۔ دادی نے تمام رات مُصلّے پر گُذاردی تھی۔ امّی کو کسی بات کی…
بند راستوں کی ایک منزل
تبسم فاطمہ
’ ہاں …یہ دے دیجئے… پیک کر دیجئے۔‘
شاپ سے باہر نکلتے ہوئے بھی مجھے احسا س ہوا، دکاندار کی نظر یں مسلسل میری طرف دیکھ رہی تھیں — میں جینس اور ٹی…
"سیٹھانی کا کُتا”
شین زاد
ﻭﮦ ﺍﭘﻨﺎ ﮈﮬﺎﻧﭽﮧ ﭼﺒﺎﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ۔۔۔۔۔۔۔
ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮭﻮﻧﮑﺘﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﻭﮦ ﺳﻼﺧﻮﮞ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺑﮭﻮﻧﮏ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺗﮭﻮﮎ ﮐﻒ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺑﺎ ﻧﭽﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮩﮧ…
سُرخ تاج
پروفیسرصغیر افراہیم
عامرپیدائشی فنکار تھا۔ پینٹنگ سے اُس کو خصوصی لگائوتھا ۔ اُس نے اپنے فن اورشوق کی تکمیل کے لیے آرٹس کالج میں داخلہ لیا۔ عامرؔ…
آدھی سیڑھیاں
پروفیسر طارق چھتاری
سعید بیگم اپنے کمرے سے نکل کر دہرے دالان سے ہوتے ہوئے احمد کے کمرے میں داخل ہوئیں۔
’’اٹھ گئے بیٹے؟‘‘
’’جی امی جان‘‘
احمد آنکھیں ملتا…
نمازِ قصر
محمد حامد سراج
ڈھولک کی تھاپ پر لڑکیاں رخصتی کا گیت گا رہی تھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
کِناں جمیاں تے کِناںلے جانڑیاں (کس گھر جنم لیا اور کون ہمیشہ کے لیے لے جائے گا)…
فساد کے بعد کی ایک لنچ پارٹی
مشرف عالم ذوقی
وہ ایکیوریم کے قریب آکر ٹھہر گیا تھا۔ شیشے کے اندر ایک عجیب و غریب دنیا روشن تھی۔ پانی، جلتے بجھتے قمقموں کی طرح روشنی کی بارش کر رہے تھے۔…
انجان رشتے
پروفیسرصغیر افراہیم
ابّو سرکاری ملازم ہونے کی وجہ سے ہمیشہ دورے پر رہتے تھے۔ گھر میں ڈھیرسارے نوکر چاکر تھے جو مجھ پر جان چھڑ کتے تھے۔ اُن کے درمیان میں نے…
جرم
تبسم فاطمہ
چھت ٹپک رہی ہے۔
چھت سے ٹپکتی پانی کی بوندیں ایسے گرتی ہیں کہ دیپا اندر ہی اندر ایک پل کو سب کچھ بھول کر عجیب سی لذت میں ڈوب جاتی ہے… عجیب سی…
باب الابواب
قیصر تمکین
اس نے بڑے پھاٹک پر دستک دی اور اعلان کیا۔ میں اتنے گناہ کرچکا ہوں کہ اب معصوم ہو گیا ہوں۔
اگر اس کا کہا سچ ہوتا تو اس نئے باب کی دوسری طرف کی…
کلوننگ کی پیداوار
افسانہ محمد حامد سراج
اس کے گھر میں آٹا ختم ہو گیا تھا۔
ماں کے کہنے پر وہ دس روپے کا ایک کلو آٹا خرید لایا۔
یہ کوئی نئی بات نہیں تھی۔ مہینے کا منیاری…
ممتا
یاسو کی روز روز کی شکایتوں سے تنگ آکر نہ چاہتے ہوئے بھی میں نے والدین سے علاحدگی کا فیصلہ کرلیا۔ اس کا ذکر میں نے یاسو سے کیا تو و ہ کھل اٹھی۔ بالآخر ممتا کے…
وقت
کالج کو الوداع کہے ہوئے تقریباً تین سال ہوچکے تھے، آج نہ جانے کیوں مجھے اس کے در و دیوار کی یاد ستارہی تھی، پرانے دوستوں کی محفلیں اور گزرے ایام رہ رہ کر یاد…
پردے کی آہ و زاری
خلوت ملی، شور شرابے سے فرصت ملی، بہت سوچ و فکر سے گذر کر سویا تو خواب میں کیا دیکھتا ہوں کہ
ایک عجیب دنیا ہے !
کوئی نظر نہیں آرہا تھا!
مگر ایک دھیمی سسکی…
وقت کا بہتا دریا
وقت تیزی سے گزررہاتھا۔
جاوید نے بچپن سے جوانی میں قدم رکھا،بیرون ملک میں اچھی نوکری ملی ،غزالہ جیسی خوبصورت اور تعلیم یافتہ بیوی ملی ،تین چار سال میں ایک…
ادھوری عورت
شاداب کی ماں برسوں سے بستر مرگ پر پڑی گھٹ گھٹ کر مر رہی تھی اور وہ پیروں کے پاس بیٹھی اس کے لیے دعا کر رہی تھی کاش خدا…… اتنے میں اس کی ماں نے شاداب کو اپنی…
دھوپ چھاؤں میں گزرے لمحے
یہ ان دنوں کا قصہ ہے جب راجوؔ کی عمر صرف ۲۰ سال تھی جنگ تیسرے سال میں داخل ہو چکی تھی۔ کہیں دور دراز کشمیر کے علاقے میں، ان کے باپ اور بھائی جنگ میں شہید ہو…
کھودُو
زندگی کے آخری لمحات کتنے سخت گیر ہوتے ہیں، کھودُو نے ضرور محسوس کیا ہوگا۔ بس ذرا سی چوک ہوگئی۔ دانہءگندم کی لالچ میں انجام کی پرواہ نہ کی۔ کھودُو انجام کی…
پاپا میں ہندو نہیں مسلمان ہو گیا ہوں!
اسامہ عاقل حافظ عصمت اللہ ، راگھو نگر بھوارہہر طرف دنگا فساد ہندو مسلم میں لڑا ئی راہل کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں اس سے پہلے کہ ماریہ کے منہ سے چیخ…