ٹرینڈنگ
- پہلگام حملہ : ایسے حملوں سے پہلے چوکسی کیوں نہیں برتی جاتی؟
- فلسطین اور عرب حکمراں: اسے دوستی کا نام دیں گے یا دغا کا؟
- نفقۂ مطلّقہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ
- ملک کے موجودہ حالات اور ہمارا سیاسی وژن
- الیکشن، نت نئے ایشوز اور ہمارا رول
- نیامشن نیا ویژن
- بھڑوا، کٹوا، ملا آتنک وادی …
- مملکت سعودی عرب: تاریخ، معاشی چیلنجز اور حکمت عملی
- بچوں کو تعلیم کی ضرورت ہے، اجرت کی نہیں
- اُتر کاشی سے مسلمانوں کی نقل مکانی
براؤزنگ زمرہ
اردو سرگرمیاں
خلیج میں اردو تنظیمیں اور ادارے : موجودہ عالمی تناظر میں غوروفکر کے لیے چند باتیں
شہاب الدین احمداردو اگر چہ ہندستان میں پیدا ہوئی اور اس کی نشوونما کی کئی صدیاں اسی خطّے میں مکمل ہوئیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ بدلتی ہوئی دنیا میں دوسری…
لوح و قلم تیرے ہیں
بسم اﷲالرحمن الرحیمقلم کاروان ،اسلام آبادمنگل مورخہ4اکتوبر2016ء بعد نماز مغرب قلم کاروان کی ادبی نشست دفترالخدمت فاؤنڈیشن اسلام آبادمیں منعقد…
بزم علم و ادب حیدرآباد کے زیر اہتمام’’ علمبردار اُردو ایوارڈ ‘‘تقریب
ڈاکٹر محمد اسلم فاروقیحیدرآباد کو شہر اردو بھی کہا جاتا ہے۔ اور یہ شہر ساری دنیا میں اردو کے اہم مرکز کے طور پر جانا جاتا ہے۔ یہاں اردو کے بین الاقوامی…
’’ اردو کی نثری اصناف‘‘ قومی سمینار کا انعقاد
رپورتاژ: ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی
ہندوستان میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اکیسویں صدی کے پہلی دہائی میں شہروں کے علاوہ اضلاع…
مشاعرہ بہ سلسلۂ جشن عید قرباں
زیر اہتمام : کاروان اردو قطر
رپورٹ: نشاط احمد صدیقی / رمیض احمد تقی"کاروان اردو قطر" کے زیر اہتمام 14 ستمبر 2016ء کی شب 8 بجے لائٹوال ہوٹل ، مطار قدیم…
افسانوں کامجموعہ’عید گاہ سے واپسی‘‘پر مذاکرہ
دہلی2؍ ستمبر2016ء
’’ اسلم جمشیدپوری1980 میں ابھرنے والے افسانہ نگاروں میں ایک خاص اہمیت کے حامل ہیں۔ اسلم جمشید پوری نے اردو فکشن کی تشکیک آلود…
مہرالنسا پرویز کو ڈاکٹر راہی معصوم رضا ساہتیہ سمان
ڈاکٹر ہارون رشید
لکھنؤ۔ یکم ستمبر۔ ڈاکٹر راہی معصوم رضا اکیڈمی کے زیر اہتمام مقامی جے شنکر پرساد ہال میں ’’ڈاکٹر راہی معصوم رضا ساہتیہ سمان…
پیرس ادبی فورم اور غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے زیر اہتمام شاندار مشاعرہ
سمن شاہ فرانس میں اردو زبان وادب کے فروغ کے لئے کوشاں
پیرس۔ سمن شاہ کا نام نامی اس لئے قابل قدر ہے کہ وہ ایک خاتون ہوتے ہوئے بھی دیار غیر فرانس…
خواجہ معین الدین اردو عربی فارسی یونیورسٹی میں گوشہ شارب کا افتتاح
پروفیسر شارب رولوی نے پا نچ ہزار کتابیں اردو عربی فارسی یونیورسٹی کوعطیہ کیں
ڈاکٹر ہارون رشید
لکھنؤ۔ ۲۹؍اگست۔ کتابیں آنے والی نسلوں کی…
پروفیسر ڈاکٹر محمد خواجہ اکرام الدین پانچ روزہ جاپان کے دورے پر
ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی رپورٹ
نئی دہلی۔ اردو نیٹ جاپان کی دعوت پر پروفیسر ڈاکٹر محمد خواجہ اکرام الدین پانچ روزہ دورے پر جاپان جارہے ہیں۔ ـ’’ دنیا میری…
اردو رائٹرس فورم کے زیر اہتمام عباس رضا نیر کی تین کتابوں کا اجرا
ڈاکٹر ہارون رشید
لکھنؤ۔ 6؍اگست۔ اردو بھی ملک کی قومی زبان ہے۔ اردو ترقی کرے گی تو ملک ترقی کرے گا۔ صرف ہندی ہی نہیں بلکہ میں سمجھتا ہوں کہ جتنی…
سعید رضاء القادر سعید رامشؔ کی دو کتابوں کا اجرا
تمہارا بس اگر چلتا اجالے چھین لیتے٭ مری پہچان کے سارے حوالے چھین لیتے
لکھنؤ۔۳۱؍جولائی(ڈاکٹر ہارون رشید)مسرور ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیر اہتمام سینٹ…
قلم کاروان، اسلام آباد کی ہفت روزہ ادبی نشست
(لوح و قلم تیرے ہیں)
منگل مورخہ 26جولائی 2016ء بعد نماز مغرب قلم کاروان کی ادبی نشست دفترالخدمت فاؤنڈیشن اسلام آبادمیں منعقد ہوئی۔معروف…
ساہتیہ اکادمی دہلی کے زیر اہتمام علی جواد زیدی کے فن اور شخصیت پر سمپوزیم
ڈاکٹر ہارون رشید
لکھنؤ23؍جولائی۔اردو شاعری ،ادب ،تحقیق ،تنقید اور تدوین کے میدان میں چالیس سے زیادہ اہم اور علم افروز کتابیں تصنیف کرنے والے علی جواد زیدی…
کاروان اردو قطر کے زیر اہتمام دوحہ میں ” عید ملن مشاعرہ "
کاروان اردو قطر کے زیر اہتمام 9 /جولائی 2016 کی رات لائٹوال ہوٹل، مطار قدیم دوحہ میں " عید ملن مشاعرہ " کے عنوان سے ایک باوقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کا…
رپورٹ: ایک شام افتخار راغبؔ کے نام
قطر کی قدیم ترین اردو ادبی تنظیم بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام مشاعرہ
قطر کی قدیم ترین اردو ادبی تنظیم، بزمِ اردو قطر (قائم شدہ 1959ئ) نے…