کچھ باتیں دوستی کے بارے میں

سچے دوست آپ کا لفافہ دیکھ کر آپ کے خط کا مضمون بھانپ لیتے ہیں ، وہ آپ کے قیافہ شناس ہی نہیں مزاج شناس بھی ہوتے ہیں.  وہ آپ کی مسکراہٹ کے پیچھے چھپے کرب کو بڑی آسانی سے سمجھ جاتے ہیں اور اسے دور کرنے کا ہنر بھی جانتے ہیں.  سچے دوستوں کے پہلو…