کشمیر میں روسی سفیدے کی ستم ظریفی

رُوسی سفیدے کی ارتقاء اور کشمیری سفیدے کی بقاء، ایک مدعو کی ہوئی اُلجھن احمد کشمیری۔ ٹنگمرگ پراگ جسے عام طور پر سفیدوں کی روئی کہا جاتا ہے اب کشمیر میں ایک اور مصیبت بن کر اُبھر آئی ہے،جو کہ کم از کم ایک مہینے تک جاری رہتی ہے۔پہلے زمانے…