حافظ ڈاکٹر محمدمرسی شہید

جوں ہی مرسی کو بے دخل کیا گیا فوجی جرنیلوں کی تصویریں پھر سے آویزاں کردی گئیں، صدر مرسی کی طرح ان کی اہلیہ بھی نہایت سادگی پسند خاتون ہیں، شوہر کے صدر منتخب ہونے پر جب لوگ انہیں مصر کی خاتون اول کہنے لگے تو انہوں نے صاف کہا میں خاتون اول…

کرنسی نوٹوں کی منسوخی

جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے مولاناسید احمد ومیض ندوی مولاناسید احمد ومیض ندویگذشتہ ہفتہ دو غیر متوقع واقعات ایسے پیش آئے جنھوں نے ساری دنیا کی توجہ کو اپنی جانب مبذول کرلیا، ایک واقعہ قومی سطح کا ہے جس کے اثرات صرف ہندوستانیوں تک…

مسلم پرسنل لا بورڈ :مسلمانوں کا سہارا اور ملت کی آنکھوں کا تارا

مولاناسید احمد ومیض ندویموجودہ حالات میں جب کہ حکومت طلاقِ ثلاثہ کو ختم کرکے یکساں سول کوڈ کی راہ ہموار کرنے کا تہیہ کرچکی ہے اور مسلم پرسنل لا بوڈ کی جانب سے اس صورت ِ حال کا بڑی حکمت کے ساتھ مقابلہ کیا جارہا ہے، مسلمانوں کی ایک…

تحفظ شریعت اور ہماری ذمہ داریاں

مولاناسید احمد ومیض ندویدین وشریعت میں مداخلت یا اس میں ترمیم وتنسیخ کی ناپاک کوششوں کا سلسلہ کوئی نیا نہیں ہے، اس قسم کی مذموم کوششوں کا پہلا واقعہ تب پیش آیا جب نبی رحمتﷺ دنیا سے پردہ فرما گئے، اور حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے…

بتکماں تہوار میں مسلم خواتین کی شرکت ۔۔۔ایک لمحہ فکریہ

مولانا سید احمد ومیض ندویؔگزشتہ 12؍اکتوبر کو محرم کی دسویں تاریخ گزری جسے یوم عاشورہ کہا جاتا ہے اہل ایمان کی ایک بڑی تعداد نے تمام رسومات وخرافات سے بچ کر اس دن روزہ رکھنے کا اہتمام کیا، یوم عاشورہ کے تعلق سے بہت سی احادیث وارد ہوئی…

طلاق بہانہ ،شریعت نشانہ

مولانا سید احمد ومیض ندویعام انتخابات سے قبل جب وزیر اعظم نریندر مودی بی جے پی کی انتخابی مہم چلارہے تھے تو انہوں نے بار بار عوام کو تیقن دیا تھا کہ اقتدار ملنے کی صورت میں بہت جلد عوام کے لئے اچھے دن آئیں گے، کانگریس کی بے عملی سے…

ویب میڈیا کا اسلام دشمنی کے لئے سب سے زیادہ استعمال

ایک لمحہ فکریہ مولانا سید احمد ومیض ندوی         ابھی گزشتہ 19ا گست2016کے اخبارات میں شائع شدہ ایک رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ دنیا بھر میں سوشیل میڈیا کا استعمال سب سے زیادہ اسلام دشمنی کے لئے ہورہا ہے، چنانچہ تازہ رپورٹ کے مطابق : ’’گزشتہ…

جانور اور اسلامی تعلیمات

مولاناسید احمد ومیض ندوی اس کائنات میں حضرت انسان پر اللہ نے جن نعمتوں کی بارش فرمائی ہے ان میں ایک جانور اور چوپائے ہیں، روئے زمین پر حضرت انسان کی بقا کے لئے جانور اور چوپائے بھی ایک ناگزیر ضرورت ہیں، قرآن مجید میں جہاں اللہ تعالیٰ نے…

شجرکاری اور اسلامی تعلیمات

مولاناسید احمد ومیض ندویروئے زمین پر تمام جانداروں اور بالخصوص انسانی زندگی کا انحصار جن باتوں پر ہے ان میں ایک آلودگی سے پاک ماحول ہے ویسے آب وہوا اور ماحول کو آلودہ کرنے والی چیزیں ہر زمانہ میں رہی ہیں، خود حضرت انسان سے نکلنے والا…

مدینہ منورہ کی پاک سرزمین کا تقدس اور اس کے تقاضے

مولانا سید احمد ومیض ندویؔ ساری زمین اللہ کی بنائی ہوئی ہے اور سارے شہر اللہ کے ہیں لیکن زمین کے کچھ ٹکڑوں اور کرہ ارض کی کچھ آبادیوں کو خود خالق کائنات نے غیر معمولی تقدس عطا فرمایا مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ یہ دونوں ایسے پاک مقامات ہیں…

اولمپک گیمز- تاریخ اور شریعت کے آئینے میں

مولانا سید احمد ومیض ندوی             ان دنوں ہر طرف اولمپک گیمز کا چرچا ہے، 5؍اگست کو ان آغاز ہورہا ہے، عام طور پر لوگوں کا خیال ہے کہ کھیلوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا، انہیں مذہبی تناظر میں نہیں دیکھنا چاہیے، یہ بات دوسرے مذاہب کے…

مدارسِ اسلامیہ کا نیا تعلیمی سال: چند گذارشات

مولانا سید احمد ومیض ندویؔ  استاذ حدیث وشعبہ صدر دعوۃ دار العلوم حیدرآباد دوڈھائی ماہ کی طویل تعطیلات کے بعد مدارسِ اسلامیہ کی تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہو رہا ہے، ہرطرف جدید وقدیم داخلوں کی ہماہمی ہے، بہت سے اداروں میں باقاعدہ تعلیم شروع…

روزہ ۔ فوائد و مقاصد

مولانا سید احمد ومیض ندوی  اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : یا ایھا الذین آمنوا کتب علیکم الصیام کما کتب علی الذین من قبلکم لعلکم تتقون ۔ ( البقرہ ) ائے ایمان والو! تم پر روزے فرض کئے گئے جیسا کہ تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے تاکہ تم پر…

رمضان المبارک- فضائل، حقوق، تقاضے: ایک مفیدکتاب

حضرت مولانا سید احمد ومیض ندوی  ( ملنے کا پتہ) ہندوستان پیپر ایمپوریم ، مچھلی کمان ،چارمینار ،حیدرآباد ، مدرسہ اسلامیہ افضل العلوم کریم نگر،تلنگانہ ماہِ رمضان برکتوں اور سعادتوں والا مہینہ ہے، یہ در اصل بندوں پر خداوندقدوس کی خصوصی…

مخلوط تعلیم (CO EDUCATION) کے مہلک اثرات

تعلیم نسواں کی اہمیت اسلام دین علم ومعرفت ہے، جو قدم قدم پر حضرت انسان کو تعلیم کو تلقین کرتا ہے، حضرت آدم علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ نے علم الاسماء سے سرفراز فرماکر انہیں مسجود ملائکہ بنایا، اسلام جس طرح مردوں کے لئے تعلیم کو ضروری قرار…

وقت کا جہاد

نیٹ اور ای میل کے وسیع استعمال سے قبل جب سارا انحصار ڈاک نظام پر تھا تو بڑے شہروں میں جگہ جگہ پوسٹ باکسیس نصب کئے جاتے تھے جہاں سے خطوط اکٹھے کرکے اور انھیں چھانٹ کر ان کی منزل مقصود تک پہوجایا جاتا تھا، اس قسم کے پوسٹ باکسیس سے ہر شخص واقف…

سادگی اپنوں کی دیکھ اوروں کی عیاری بھی دیکھ

جنگ آزادی کے مرد مجاہد اور ملت کے لیے تڑپنے پھڑکنے والے صوفئ با صفاجنہیں مسلمان شیخ ا لہند کے نہایت اونچے لقب سے پکارا کرتے تھے، اسارتِ مالٹا کے زمانہ میں جب اس درویش صفت مردِ قلندر نے مسلمانوں کی ہمہ گیر زبوں حالی کے اسباب پر جیل کی…

سبق ملا ہے مجھے یہ معراج مصطفی سے

واقعۂ معراج کے لامتناہی پیغامات ہیں اور اس سے حاصل ہونے والے اسباق ان گنت ہیں، مگر شرط یہ ہے کہ اس واقعہ کا گہرا مطالعہ کیا جائے اور اس پر محض ایک واقعہ سے زیادہ عملی زندگی میں رہنمائی کرنے والے سیرت کے ایک اہم گوشہ کے طورپر غور کیا جائے ،…

پانی کی ناقدری سے بچئے

ویسے حضرت انسان پر اللہ کی نعمتوں کی برسات کا سلسلہ جاری ہے لیکن اللہ کی بعض نعمتیں وہ ہیں جن پر حضرت انسان بلکہ سارے جانداروں کی زندگی کا دارومدار ہے ‘مثلاً ہوا ایک ایسی ضرورت ہے جس کے بغیر کسی جاندار کی حیات کا تصور نہیں کیا جاسکتا ۔ یہ…

مسلم پرسنل لاء میں حکومتی مداخلت کے خطرات

مولانا سید احمد ومیض ندوی ملک کو انگریزوں کے تسلط سے آزادی دلانے کی خاطر دیگر برادران وطن کے ساتھ ملتِ اسلامیہ کے اکابرین نے جو قربانیاں دی ہیں وہ ایک ایسی تاریخی حقیقت ہے جس سے انکار در اصل آفتاب نصف النہار کا انکار ہے۔ ہمارے بڑوں نے جنگ…