شبِ قدر کی صحیح تاریخ کون سی ہے؟

کچھ لوگ شب قدر کو 27 ویں شب میں ڈھونڈھتے ہیں اور کوئی ساری طاق راتوں میں۔ آیئے دیکھتے ہیں کہ حقیقت میں شبِ قدر کب ہے۔ اس کے لئے پہلے یہ سمجھنا ضروری ہے کہ شبِ قدر کیا ہے۔ یہ وہ رات ہے جس میں قیام کرنے والے کیلئے رسول اللہ ﷺ نے بشارت دی ہے…