تیری بربادیوں کے مشورے ہیں آسمانوں میں

ہجومی تشدد کے ذریعے مسلمانوں اور کمزور طبقوں کے افراد کو جہاں چاہیں، جب چاہیں، بر سر اقتدار نظریے کے غنڈے مسلسل قتل کرر ہے ہیں۔ سوائے مرہم پٹی کے، ملت کے پاس کوئی پروگرام نہیں ہے۔ آج تک کوئی بڑا مظاہرہ تک نہیں ہو اہے۔

انہد کا مسئلہ: ہیں کواکب کچھ، نظر آتے ہیں کچھ

پچھلی مئی میں سٹییزنز انکلیوزیو کونکلیو کے عنوان سے انہد میں ایک مذاکرہ ہوا جس میں مسلمانوں کے مسائل پر بات کرنے کے کئی لوگ بلائے گئے مگر ان میں سے کوئی مسلم نہیں تھا۔ اویس سلطان نے کونکلیو کی تیاری کی میٹنگ میں مشورہ دیا کہ اس مسئلے پر بات…

پروفیسر فؤاد سزگین: عصر حاضر کا عظیم ترین اسلامی اسکالر

پروفیسر فؤاد سزگین نے ۱۹۸۲ میں جرمنی کی گوئٹے یونیورسٹی میں انسٹیٹیوت برائے عربی واسلامی تاریخ کی بنیاد ڈالی۔ اسی انسٹیٹیوٹ میں انھوں نے اگلے سال ایک میوزیم ک قائم کیا جس میں اسلامی دور میں استعمال ہونے والے آٹھ سو (۸۰۰) سائنٹیفک آلات اور…

امریکہ کے ایٹمی معاہدہ توڑنے کے بعد ایران کی حکمت عملی کیا ہو؟

ایران کے لئے عالمی عزت ووقار حاصل کرنے کا واحد راستہ نیوکلیائی پاوربننا اور اس کو پرامن مقاصد کے لئے استعمال کرنے کا ہے۔ اس دنیا میں کمزور کے لئے کوئی عزت یا وقار نہیں ہے اور ایران بھی اس کلیے سے مستثنیٰ نہیں ہے خواہ اس کے عزائم وارادے اور…

بابری مسجد کے بارے میں میرا موقف

مختلف اخبارات اور پورٹلز نے نیوز ۱۸ کے ساتھ  میرے انٹرویو  کو کسی نامعلوم ایجنسی کے حوالے سے غلط طریقے سے پیش کیا ہے۔ عدالت کے باہر تصفیے کی تایید کرتے ہوئے میں نے  پہلے سپریم کورٹ پھر مرکزی حکومت اور پھرتیسرے نمبر پرآر ایس ایس کو رکھا تھا…

آر ایس ایس کی فوج کس سے لڑنے کے لئے ہے؟

پچھلے دنوں آرایس ایس کے سربراہ بھگوت جی نے، جو درحقیقت مودی سرکار کو پیچھے سے چلا رہے ہیں، ایک ایسا بیان دیا جو میرے خیال میں آزاد ہندوستان میں دیا جانے والا سب سے خطرناک بیان تھا۔ انہوں نے کہا کہ فوج کو تیار ہونے میں سات ماہ لگ جاتے ہیں…

اسکالر شپ کے فارم کیسے بھریں؟

اب آدھار کارڈ کے بغیر حکومت سے کوئی سہولت نہیں حاصل کی جاسکتی ہے، اس لئے آپ کے بچے کا بھی آدھار کارڈ ہونا ضروری ہے۔بچے کا نام، لقب، جنس (gender) اور تاریخ پیدائش بالکل اسی طرح ہونی چاہئے جیسے کہ آدھار کارڈ پرلکھا ہے ورنہ درخواست آگے نہیں…

دینی مدارس: عصری معنویت اور جدید تقاضے

اس کتاب میں علماء دارالعلوم دیوبند، علمائے فرنگی محل،  علمائے بریلی اور علمائے خیر آبادکا بھی تعارف تفصیل سے کرایا گیا ہے اور مختلف مدارس میں پڑھائے جانے والے مضامین اور کتب کا بھی جائزہ لیا گیا ہے۔

زندہ قومیں شکایت نہیں کرتی ہیں، بلکہ پہاڑ کھود کر راستے بنا لیتی ہیں

ضرورت ہے کہ ہم اپنے رویوں کو بدلیں۔ حقیقی علم رکھنے والوں اور اس کے متلاشیوں کے لئے راستے کھولیں اور ایسے مشغلے اپنائیں جو ہمیں دنیا کی قوموں کے سامنے سرخروکریں۔ آج ہماری پہچان ایک ایسے گروہ کی ہوچکی ہے جو اپنی مادی اور دنیاوی خواہشات کو…

 آئی بی کو پارلیمنٹ کے سامنے جوابدہ بنایا جائے

پیش نظریہ تھا کہ دہشت گردی کے مقابلے کے نام پر جوکچھ ہورہا ہے ا س کی حقیقی تصویرعوام کے سامنے لائی جائے۔ میں یہ نشاندہی کرنا چاہتا ہوں کہ ٹاڈا اور پوٹا قوانین کے تحت جتنے کیس درج ہوئے ان میں سے صرف دو فیصد  سے کم میں میں ہی ملزمان کو سزائیں…

امام جعفر الصادق: شیعہ اور سنی دونوں فرقوں کے امام ہیں!

اہل سنت اگرچہ اہل تشیع کی طرح امام جعفر الصادق کو دینی معنی میں "امام معصوم" نہیں مانتے لیکن فقہی طور سے امام جعفر الصادق تمام سنی فقہاء کے استاد تھے۔ سنی اور شیعہ دونوں سلسلےکے رواۃ حدیث نے حضرت امام جعفر الصادق سے احادیث روایت کی ہیں۔…