جز خان اور کوئی نہ آیا بروئے کار

پاکستانی قوم کو  مبارک نوید صبح نو، تمھارے ساتھیوں کو سلام اور دعا ، شیر نر میاں سدھو کو دعائیں اور برخوردار ولید اقبال کو پیار، یہ لڑکا پرتو اقبال ہے، دردمندان قوم میں سے ہے، سراپا دانش، صاحب گفتار بھی ہے اور صاحب کردار بھی، اس کی قدر کرو-