سید ابراہیم شہدؒ

جنید احمد نور بہرائچ شہر خطہ اودھ کا قدیم علاقہ ہے۔ بہرائچ کو سید سالار مسعود غازیؒ  اور انکے جانثار ساتھیوں کی جائے شہادت ہونے کا شرف حاصل ہے۔ جس کی برکت سے پورے ہندستان میں بہرائچ اپنا الگ مقام رکھتا ہے۔ بہرائچ  ہمیشہ شہداء اور   بزرگان…

آہ! استاذ الشعراء اظہار وارثی

 لیکن آج افسوس اس بات کا بہرائچ کی سرزمین پر اس نایاب ہیرے کو وہ مقام نہیں ملا جس کا وہ حقدار تھے۔ اظہار ؔ وارثی صاحب صحت خراب ہونے کے باوجود اپنے گھر پر ہر روز تین گھنٹہ کے لئے گھر کے باہری کمرہ میں بیٹھتے ہیں جہاں آپ ملنے والوں سے ملاقاتے…

سید بڈھن بہرائچی سلسلہ نقشبندیہ کے مشہور بزرگ

سید بڈھن بہرائچی نے شیخ عبدالمقتدر بن رکن الدین شریحٰی کے واحد شاگرد مخدوم شیخ حسام الدین فتح پوری سے حاصل کی تھی اور ان ہی سے سلسلہ چشتیہ کی اجازت پائی تھی۔مخدوم شیخ حسام الدین فتح پوری کی وفات کے بعد آپ سید اجمل شاہ بہرائچی کی خدمت میں…

صوفی ابو محمد واصلؔ بہرائچی: ایک نظر

صوفی ابو محمد واصل ؔ موجودہ وقت 2017ء میں ضلع اور شہر بہرائچ کے سب سے بزرگ شاعر اور مصنف ہیں۔ آپ کا سلسلہ تلمذہ حضرت داغ دہلوی تک جاتا ہے۔ مشہور شاعر جگر  ؔبسوانی کے ایک شاگر د  واحد علی واحدؔ بلگرامی  آپ کے استاد تھے۔واحد علی واحد…

اظہار ؔوارثی: اردو ادب کا ایک کا نایاب ہیرا

اظہارؔ وارثی ضلع بہرائچ کی اس عظیم ہستی کا نام ہے جنکا سلسلہ مشہور صوفی بزرگ حضرت حاجی وارث علی شاہ کے خاندان سے ملتا ہیں ۔اظہار وارثی کی پیدائش صوبہ اودھ کے تاریخی شہر بہرائچ میں 21 نومبر، 1940ء کو حکیم اظہر وارثی کے یہاں ہوئی۔ آپ…

ڈاکٹرمحمد نعیم اللہ خیالی

ڈاکٹر محمدنعیم اللہ خاں ایک ماہر لسانیات تھے جنکی کتاب اُردو کی بین الاقوامی حیثیت بہت مقبول کتاب ہے جو 5 حصوں میں ہے اورجس پر اردو اکادمی اتر پردیش سے انعام حاصل ہوا۔ اس کے علاوہ آپ نے تصوف کی کتاب مدارج الخیر کا اردو ترجمعہ کیا تھا۔