باجارہ: تلفظ و املاء کی اغلاط

املاءکے موضوع پر اب تک ہونے والی تحقیقات اور اُن میں علماءکی عدم شمولیت کے جائزے پر مبنی ایک مضمون بھی کتاب میں شامل کردیا گیا ہے۔ 64 صفحات پر مشتمل زیر نظر کتابچے میں اس لفظ کے املاء اور تلفظ میں کی جانے والی غلطیوں کی وضاحت کی گئی ہے۔

دینی مدارس کے طلبہ ایم فل اور پی ایچ ڈی کیوں کریں؟

      مدرسے کے طلبہ ڈرے سہمے اور جھجھکے ہوئے ہیں لیکن اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ علماء نے کبھی حق گوئی کا فریضہ سرانجام نہیں دیا۔ یہ بھی سچ ہے کہ حق گوئی کا وصف جتنا علماء کے حصے میں آیا کسی دوسرے طبقے کے حصے میں نہیں آیا۔ مگر یہ حق گوئی…

طعنے باز بھکاری

کسی کو یہ شکوہ ہے کہ ہماری قوم کی بدقسمتی کے لیے اتنا ہی کافی ہے اس نے ایک اعلی تعلیم یافتہ ایم بی بی ایس ڈاکٹر کو منتخب نہیں کیا۔ حالانکہ توجہ طلب امر یہ ہے کہ قوم نے کسی امید وار کو کیوں منتخب نہیں کیا ؟ یقنیاً اس اجتماعی فیصلے کے پیچھے…

مغربی تہذیب کی بالادستی؟

 اردو ادب میں خود نوشت سوانح کی ایک طاقت ور روایت موجود رہی ہے۔ نامور اہل قلم نے اپنی آپ بیتیاں صفحہ قرطاس پر منتقل کیں۔ ایسی تحریروں کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ کچھ خوش گواریادیں اور مفید تجربات نئی نسل تک پہنچ جائیں تاکہ وہ ماضی کے آئینے میں…

اور آپ کی دستار بندی کیسے ہوئی؟

تکمیل قراٰن کی خوشی میں منعقد کی گئی تقریب مقتل میں بدل چکی تھی۔گھر کے دروازے پر کھڑی حافظ قراٰن طالب علم کی چھوٹی بہن اپنے بھائی کے انتظار میں پھول پکڑے خون جیسے نیر بہا رہی ہے۔ اب آپ اپنی دستار بندی کے مناظر کو سامنے رکھتے ہوئے فیصلہ کریں…

میرا جسم، میری مرضی

اب جو لوگ یہ کہتے میرا جسم ....میری مرضی، وہ سوچیں جب اپنوں کو تل اترنے سے اتنی تکلف ہوتی ہے تو پگڑی اترنے سے کتنی تکلیف ہوتی ہوگی؟ ہمارے جسم پرہمارے خاندان ہی نہیں بلکہ ہمارے معاشرے کا بھی حق ہے۔ ہم چوری نہیں کرسکتے کہ ہمارے ہاتھوں سے کسی…

دین کی دعوت میں اہل میوات کا کردار

حضرت سید محمد نظام الدین اولیاء( 1237ءتا 1324ء) ولد سید احمد بخاری دہلی کے پاس ہی جنوب میں واقع ایک بستی میں مدفون ہیں جو اب انہی کی طرف منسو ب ہو کر’ بستی نظام الدین اولیاء‘ کہلاتی ہے۔ آپ کے القابات نظام الاولیاء،محبوب الہی، سلطان المشائخ،…

ئمہ مساجد کچھ مخصوص سورتیں نمازوں میں کیوں بار بار دہراتے ہیں؟

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: جا اور مدینہ میں یہ اعلان کر دے کہ قرآن کے بغیر نماز درست نہیں اگرچہ سورت فاتحہ ہی ہو یا اس کے علاوہ کچھ اور۔

زینب کی حفاظت کیسے ہو؟ 

معاشرے کی اخلاقی تربیت میں میڈیا کے رول کو نظراندازنہیں کیا جاسکتا ہے۔ جنسی ہیجان پر مبنی منفی میڈیائی مواد ناظرین کے دل و دماغ پر دیرپا نقش مرتب کرتا ہے۔ لازم ہے کہ میڈیا پر ایسے مواد کی روک تھام کامو ¿ثرنظام قائم کیا جائے۔ میڈیا سے منسلک…

اے جوانی کے نشے میں مخمور انسان!

اے جوانی کے نشے میں مخمور اور لاپرواہ انسان! تو تکبر کی وجہ سے کپڑے لٹکاکر چلتا ہے ....تو اپنی جہالتوں پر نازاں ہے....اور سرکشی کی طرف مائل ہے....تو کب تک اپنی گمراہی پر ڈٹارہے گا....اورکب تک تیرے گناہوں کی چراگاہ ہری بھری رہے گی....تو کب…

تاریخِ غلافِ کعبہ

’’حقیقت یہ ہے کہ سب سے پہلا گھر جو لوگوں (کی عبادت) کے لیے بنایا گیا یقینی طور پر وہ ہے جو مکہ میں واقع ہے (اور) بنانے کے وقت ہی سے برکتوں والا اور دنیا جہان کے لوگوں کے لیے ہدایت کا سامان ہے۔اس میں روشن نشانیاں ہیں، مقام ابراہیم ہے، اور جو…

اردو تلفظ و املاء کے چند اہم مسائل (قسط دوم)

اس قسم کے الفاظ کا املاءجب مختلف دیکھا تو ذہن میں سوال پیدا ہوتا کہ درست املا ءکیا ہے ؟ اس کا جواب مولانا ابوالکلام آزاد کی معروف زمانہ کتاب غبار خاطر کا مقدمہ از قلم مالک رام پڑھنے کے بعد ملا۔ مالک رام کے بیان کردہ اصول کو سمجھنے سے پہلے…