نئے صدر جمہوریہ کے انتخاب و خطاب پر تنازع

آر ایس ایس سے تعلق رکھنے والے رام ناتھ کووند نے ملک کے 14ویں صدر جمہوریہ کے طورپر حلف لے لیا ہے۔ حلف برداری کے بعد نو منتخب صدر جمہوریہ نے اپنے پہلے خطاب میں کثرت میں وحدت، ملک کے کثیر ثقافتی معاشرے ، مساوات اور بھائی چارہ جیسے گرانقدر اور…

بیرونی مداخلت کے سبب قطر تنازع کے مزید طول پکڑنے کا اندیشہ!

قطر کا بائیکاٹ کرنے والے چار عرب ممالک سعودی عرب، بحرین، مصر اور متحدہ عرب امارات نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں دوحہ کی جانب سے اپنے مطالبات مسترد کیے جانے پر اس پر عائد پابندیوں کو جاری رکھنے کے ساتھ ساتھ مزید سیاسی ، اقتصادی اور قانونی…

پناہ گزیں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف بے بنیاد پروپگنڈا مہم

موجودہ صورتحال یہ ہے کہ ان کے خلاف منصوبہ بند طریقے سے حالات بگاڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ جموں چیمبر آف کامرس کے چیئرمین راکیش گپتا نے ایک پریس کانفرنس میں اشتعال انگیز بیان دیتے ہوئے علی الاعلان یہ تک کہہ دیا کہ ’اب وقت آگیا ہے کہ…

گئوکشی کے خلاف منافرت آمیز مہم کو کاؤنٹر کرنے کی حکمت عملی!

اب تک ملک بھر میں گئو رکشا کی آڑ میں تشدد کرکے 9سے زائد بے قصور مسلمانوں کا قتل کیا جا چکا ہے لیکن ’قتل‘ جیسے سنگین جرم کے ان معاملوں میں پولیس انتظامیہ کی جانب سے کسی بھی قصوروار کے خلاف قابل ذکر اور مناسب کارروائی نہیں کی گئی۔ اس طرح کے…

اپنی قیادت کا انتشار غیروں کی اتباع کا جواز کیسے؟

مسلم طبقے میں یہ شکایت عام طور پر پائی جاتی ہے کہ جب مسلم سیاسی قیادت جیسے اسد الدین اویسی، ڈاکٹر ایوب انصاری، مولانا عامر رشادي، مولانا توقیر رضا خان وغیرہ ہی باہم متحد نہیں ہیں تو مسلمان کیسے ان کے پیچھے چل سکتے ہیں یا پھر مسلمان…

سیکولر جمہوری تعلیمی اداروں میں ہمارا مطلوبہ کردار

ملک بھر میں سرگرم تعلیمی اداروں کو بنیادی طور پر پبلک سیکٹر اور پرائیویٹ سیکٹر میں تقسیم کیا جاسکتاہے۔ پرائیویٹ سیکٹر میں جدید تعلیمی اداروں کے ساتھ ساتھ مختلف مذاہب، نظریات اور مکاتب فکر کے تعلیمی ادارے آتے ہیں جن میں سیکولر اور غیر…

قاتل اسرائیلی فوجی کے خلاف مقدمہ کی حقیقت

گزشتہ دنوں اسرائیل میں بھیانک آتشزدگی کا سانحہ پیش آیا تھا۔ اس میں سانحے میں سب سے نمایاں پہلو یہ تھا کہ ترکی، مصر، اردن اور دیگر عرب ممالک نے بڑھ چڑھ کر اسرائیل کی آگ بجھانے میں اپنا تعاون پیش کیا تھا، حتیٰ کہ خود اسرائیل کے مظالم…

"تحفظ اردو” کی راگ الاپنا بند کیجئے!

کیا دیگر زبانیں اسلام کی مستحق نہیں ہیں ؟ اردو مسلمان ہو سکتی ہے تو ہندی کیوں نہیں ہو سکتی؟ آپ کیوں ہندی کے ہندو بنے رہنے پر بضد ہیں ؟ اور خوش بھی نظر آ رہے ہیں، کیوں ؟ اسلام کی تبلیغ کی آپ کی ذمہ داری صرف اردو تک ہی محدود تھی کیا؟…

فرقہ بندی اور مسلک پرستی کے لیے ترغیب یا تحذیر

’’خبردار! تم سے پہلےکے اہل کتاب 72 فرقوں میں بٹے اور یہ ملت 73 فرقوں میں تقسیم ہو گی۔ ان میں 72 جہنم میں جائیں گے اور ایک جنت میں۔ اور جنت میں جانے والے وہ ہیں جو جماعت کی صورت میں ہوں گے۔‘‘یعنی جو بٹیں گے نہیں۔اس حدیث کے آخری حصے میں…

مسلمانوں کو اپنی سیاسی جماعت اور قیادت کی ضرورت کیوں؟

امام الدین علیگ ملک کی آزادی کے بعد سے اب تک 67 برسوں کے طویل عرصے کے دورانیے میں مسلمانوں کی پوری سیاسی حکمت عملی صرف اسی ایک نکتے پر منحصر رہی ہے کہ کسی بھی طریقے سے  فرقہ پرست طاقتوں کو اقتدار میں آنے سے روکا جائے۔ اسی حکمت عملی کے…